تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہی" کے متعقلہ نتائج

بَہی

وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

بِہی

امرود سے مشابہ ایک پھل، سفر پھل

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بَھئی

برابر والے بے تکلف شخص کو مخاطب کرنے کے لیے مستعمل

بَہی کَرْنا

حساب کی بیاض یا کتاب تیار کرنا، بہی بنانا

بَہی کھاتا

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی کھاتَہ

روزنامچہ، حساب کی کتاب، نام بنام آمدو خرچ کا حساب

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

بَہی کا دَرَخت

Quince.

بَہی پَر اُتَرنا

بہی پر اُتارنا ر کا لازم

بَہی پَر چَڑْھنا

بہی پر چڑھانا کا لازم

بَہی میں چَڑھانا

enter into the account book

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

بَہی دَر بَہی

رک : بہ دربہ

بَہی پَر چَڑھانا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہی کے معانیدیکھیے

بَہی

bahii•बही

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: محاسبی

  • Roman
  • Urdu

بَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ

شعر

Urdu meaning of bahii

  • Roman
  • Urdu

  • vo kitaab jis me.n tijaarat peshaa log aur mahaajan apnaa hisaab likhte likhaa tay hain, khaataa likhne kii kitaab, bahii khaataa, roz naamcha

English meaning of bahii

Noun, Feminine

  • book of daily accounts, merchant's or banker's book, ledger, register, diary, journal

बही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लंबी पुस्तिका के रूप में बनाई हुई कागजों की वह गड्डी जिस पर क्रम से नित्य प्रति का लेखा या हिसाब लिखा जाता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone