تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْتا" کے متعقلہ نتائج

بَنْتا

made

بَنِتا

عورت

ہاتھی ہی پَر ہَودَہ بَنتا ہے

جو چیز جس کے مناسب ِحال ہوتی ہے اسی پر زیبا ہوتی ہے

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

بِنْتی

التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)

بِھنَّتا

علیٰحدگی، جدائی، تفاوت، فرق

بَھنِتا

مصنف، مؤلف، کتاب بنا نے والا، گرنتھ کرنا یا رچنا

بُنَت

بنائی، بناوٹ

بِنْت

بیٹی، دختر

بَنات

لڑکیاں، گڑیاں، دُختران، جوخ، پتریاں، بیٹیاں

بَنَت

ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس

بِنَت

جھکا ہوا ، خمیدہ ، مرجھایا ہوا، عاجز ، خاکسار

بِنْتِ عَم

چچا کی بیٹی، چچا زاد بہن

بَڑْتا

رک : برتا

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْتا کے معانیدیکھیے

بَنْتا

bantaa•बनता

وزن : 22

English meaning of bantaa

  • made

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone