تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَہ" کے متعقلہ نتائج

تِرَہ

تین

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَرا

ایک قسم کے روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کی مانند ہوتا ہے اوراسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے

تُرا

تُر

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طُرّا

رک : طُرّہ.

تِرْہا

ایک پتن٘گا، جودھان کے پھول کو برباد کردیتا ہے

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تِرَہ تِرَہ

رک : تراہ تراہ.

تِرَہ تِرَہ پَڑْنا

واویلا مچنا ، ہن٘گامہ کھڑا ہونا ، شور و غوغا ہونے لگنا ، الا ماں کا غل بلند ہونا.

تِرا ہُوا

بچا ہوا نجات پایا ہوا بامراد .

تِرا کَرْنا

تیرتے رہنا

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَہ کے معانیدیکھیے

تِرَہ

tira•तिरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تِرَہ کے اردو معانی

صفت

  • تین

اسم، مؤنث

  • تراہ

Urdu meaning of tira

  • Roman
  • Urdu

  • tiin
  • taraah

तिरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तीन

تِرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone