تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھ" کے متعقلہ نتائج

بھ

اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .

بھی

اسما و کنایات کی تعمیم و تا کید کے لیے، کوئی اتنا وغیرہ

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھا

چمک ؛ شوبھا ، خوبصورتی ؛ کرن ؛ بجلی.

بِھیا

رک : بیاہ .

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَھیا

ہوا

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بُھو

جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

بُھوں

بھومی، زمین

بَھو

رک : بھوں .

بَھیے

خطرہ

بَھے

بیماری ، مرض .

بَھر

بقدر ، برابر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھ کے معانیدیکھیے

بھ

bha•भ

وزن : 2

موضوعات: رسم

  • Roman
  • Urdu

بھ کے اردو معانی

  • اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .

Urdu meaning of bha

  • Roman
  • Urdu

  • urduu haruuf-e-tahajjii ka tiisraa aur devanaagarii lipi (rasm Khat) ka chaubiisvaa.n harf ' bhuj ' jo ek mustaqil haa.ii.a sautiya hai, is harf kii aavaaz devanaagarii me.n ' bhaa ' aur urduu me.n 'bhay' se ada kii jaatii hai

English meaning of bha

  • the fourth letter of the Urdu alphabet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone