تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھو" کے متعقلہ نتائج

بُھو

جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

بَھو

رک : بھوں .

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

بُھو پا

دنیا کو پالنے والا ، دنیا کا محافظ ، خدا ، بھگوان ، بادشاہ ؛ سلطان ؛ راجہ ، مالک زمین ، بھوج کا راجہ .

بُھو پُتْری

سیتاجی کا نام

بُھو جَنْتو

لفظی معنی زمین کا جانور، ایک قسم کا گھون٘گا، کین٘چوا

بُھو جَمْبُو

گیہوں، جامن کا پودا یا اس کا پھل، لاط : Sapida Flacourtia

بُھو وِدْیا

علم طبقات الارض

بُھو لَتا

کین٘چوا نام کا کیڑا

بُھو دار

زمین کو پھاڑنے والا (مجازاً) سور .

بُھو تَل

زمین، طبقِ زمین، چہرۂ زمین

بُھو چَھتْری

ایک تنے اور اس پر مختلف شکل اور رن٘گ کے چھتری نما گودے دار حصے پر مشتمل ایک پودا جو عموماً برسات میں گندی جگہ اگتا ہے ، کھمبی ، کھبن٘ی ، سان٘پ کی چھتری ، کوکرموتا ، سماروغ ، فطر ، کلاہ باران .

بُھو سَوامی

زمین کا مالک، زمیندار

بُھو رُنْڈی

سورج مکھی کی ایک قسم لاط : Heliotropium indicum .

بُھو نِمْبا

چرائتہ ، لاط : Gentiana .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھو کے معانیدیکھیے

بُھو

bhuu•भू

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

اسم، مذکر

  • آسمان، فلک، ایتھر، کرۂ ہوا

Urdu meaning of bhuu

  • Roman
  • Urdu

  • jagah, zamiin, arz, kurra-e-zamiin, aaraazii, mauqaa, sathii shakl ka qaaydaa (bila.umuum murakkabaat me.n mustaamal
  • aasmaan, falak, athar, kurra-e-hu.a

भू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पृथ्वी
  • स्थान, जगह, जमीन
  • सत्ता
  • सीता जी की एक सखी का नाम
  • प्राप्ति
  • एक की संख्या
  • यज्ञ की अग्नि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह आकाश या अवकाश जो भूमि और सूर्य के बीच में है, अंतरिक्ष
  • रसातल
  • उत्पत्ति, जन्म
  • भादों (महीना)
  • बरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone