تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھو" کے متعقلہ نتائج

بَھو

رک : بھوں .

بُھو

جگہ، زمین، ارض، کرۂ زمین، آراضی، موقع، سطحی شکل کا قاعدہ (بالعموم مرکبات میں مستعمل)

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

باو

ہوا (جو عناصر اربعہ مین سے ایک عنصر ہے).

بَھو مان

بڑی عزت .

بَھو سال

بحرالوجود .

بَھو رَجْنی

رات یا وجود کی تاریکی ، اخلاقی اندھا پن .

بَھو دھات

طرح طرح سے ، کئی طرح سے .

بَھو بھانت

بہت طرح (سے) .

بَھو کَن

زیور، لباس ، آرائش .

بَھو ساگَر

کائنات کا سمندر، بحر حیات یعنی دنیا

بَھو سِنْدُھو

بحر دنیا یا بحرالوجود .

بَھو سَمُدَر

رک : بھوساگر .

بِبَھو

غیر معمولی قوت یا دولت .

بَھوں

بھون٘پو یا کسی پھون٘ک سے بجائے جانے والے ساز کی آواز : گائے کے ڈکرانے یا کتّے کے بھون٘کنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھو کے معانیدیکھیے

بَھو

bhau•भौ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دنیا ، کائنات ، بستی ، زندگی ، وجود ، دنیاوی ساز و سامان (مرکبات میں مستعمل) .
  • رک : بہو .
  • رک : بھوں .
  • ڈر ، خوف ، ہراس .
  • رک : بہت .
  • گن ، خوبی ، جوہر ، لیاقت ، قابلیت .
  • وقت ، زمانہ ؛ نفع ، فائدہ ، یافت ، منافع ؛ بہتری ، بہبودی ، کامرانی ، سعادت ، خوشحالی ، اقبال مندی .

اسم، مذکر

  • رک : بُھو (= وجود وغیرہ) .

Urdu meaning of bhau

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, kaaynaat, bastii, zindgii, vajuud, duniyaavii saaz-o-saamaan (murakkabaat me.n mustaamal)
  • ruk ha bahuu
  • ruk ha bhau.n
  • Dar, Khauf, hiraas
  • ruk ha bahut
  • guN, Khuubii, jauhar, liyaaqat, qaabiliiyat
  • vaqt, zamaana ; nafaa, faaydaa, yaaft, munaafaa ; behtarii, bahbuudii, kaamraanii, sa.aadat, Khushhaalii, iqbaalmandii
  • ruk ha bhuu.o (= vajuud vaGaira)

English meaning of bhau

Noun, Feminine

भौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्म। पुं० = भय (डर)। अ० [हिं० भवना] हुआ। (अवधी)
  • संसार। जगत। दुनियाँ।

بَھو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone