تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھو" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھو بھی

چلو رہنے بھی دو.

بَیٹْھواں

چپٹا، بیٹھا ہوا، جسکی پیندی چپٹی ہو

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو رہنے دو

پَرے بَیٹھو

۔ دور بیٹھو۔ الگ بیٹھو۔ ع

تَھل بَیٹھو

آرام کرو.

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو ، رہنے دو .

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

ہَلْدی لَگا کَر بَیٹھو گے

۔ اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مارکھاؤ گے کہ ہلدی لگاکر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی۔

بَس بَیٹھو بھی

چپ رہو ، باتیں نہ بناؤ (سب دغوے فضول ہیں).

آنکھوں پَر بَیٹھو

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

اُت بھی تُم مَت بَیٹھو پیارے، جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

صاحِب نِچْلے بَیْٹھو

میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرو ، دل لگی نہ کرو ، مجھے ہاتھ نہ لگاؤ کی جہگ مستعمل

گھر بھی بیٹھو، اور جان بھی کھاؤ

نکھٹّو آدمی گھر میں رہ کر گھر والوں کو پریشان کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھو کے معانیدیکھیے

بَیٹھو

baiThoबैठो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَیٹھو کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک: بیٹھو بھی.

شعر

Urdu meaning of baiTho

  • Roman
  • Urdu

  • rukah baiTho bhii

English meaning of baiTho

Intransitive verb

  • sit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیٹھو

رک: بیٹھو بھی.

بَیٹھو بھی

چلو رہنے بھی دو.

بَیٹْھواں

چپٹا، بیٹھا ہوا، جسکی پیندی چپٹی ہو

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو رہنے دو

پَرے بَیٹھو

۔ دور بیٹھو۔ الگ بیٹھو۔ ع

تَھل بَیٹھو

آرام کرو.

جاؤ بَیٹھو

اپنا کام کرو ، رہنے دو .

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

ہَلْدی لَگا کَر بَیٹھو گے

۔ اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مارکھاؤ گے کہ ہلدی لگاکر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی۔

بَس بَیٹھو بھی

چپ رہو ، باتیں نہ بناؤ (سب دغوے فضول ہیں).

آنکھوں پَر بَیٹھو

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

اُت بھی تُم مَت بَیٹھو پیارے، جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

صاحِب نِچْلے بَیْٹھو

میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرو ، دل لگی نہ کرو ، مجھے ہاتھ نہ لگاؤ کی جہگ مستعمل

گھر بھی بیٹھو، اور جان بھی کھاؤ

نکھٹّو آدمی گھر میں رہ کر گھر والوں کو پریشان کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone