تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنّی" کے متعقلہ نتائج

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنِی نَوع

اولاد آدم، آدم و حوا کی نسل، نوع انسانی

بَنی رَہْنا

قسمت کا سازگار ہونا، تقدیر کا موافق ہونا، یکساں خوشحالی ہونا

بَنی ٹَھنی

بنا ٹھنا (رک) کی تانیث۔

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

بَنی جان

جنوں کی نسل، قوم جن، جنات

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

بَنی چُنی

بنا چنا (رک) کی تانیث۔

بَنِی آدَم

اولاد آدم، آدم و حوا کی نسل، نوع انسانی

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنّی کے معانیدیکھیے

بَنّی

bannii•बन्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

Urdu meaning of bannii

  • Roman
  • Urdu

  • vo anaaj jo khet vaGaira ke mazduur ko bataur ujrat diyaa jaaye

बन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वधू; दुल्हन
  • वो अनाज जो खेत आदि के मज़दूर को पारिश्रमिक के रूप में दिया जाये
  • विवाह के समय वधू पक्ष की स्त्रियों द्वारा गाए जाने वाले गीत

विशेषण

  • बन में होनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone