تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھ" کے متعقلہ نتائج

جھ

اردو کی تہجی ترتیب کا تیرھواں مصمتہ، جو لکھائی میں جیم اور ھ (ج + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’ج‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں نواں مصمتہ(#) ہے

جُھکے

جھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جھولَہ

رک : جھولا معنی نمبر ۵.

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکْنی

تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

جُھکْتا

جُھکا ہوا ، ترکیب میں مستعمل.

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جھُونْکا

رک : جھوکا

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جھونْکْنا

جھوکنا

جھوٹے

جھوٹا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جھوٹوں

جَھبَّہ

رک : جَھبّا .

جَھجَّہ

رک: چَھجّا.

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جھُوم

ऊँघने की अवस्था या भाव

جَھنّاٹَہ

دیکھا صحرا سے گرد اڑی زنجیروں کے جھناٹہ کی آواز کان میں آئی .

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جُھونی

جھونا کی تانیث (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل) باریک، ہلکی

جُھونا

ایک قسم کی باریک دھوتی جھر جھری یا چھدری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڈھا

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

جھروکہ

gazebo, window

جھاڑُو پَن٘جَہ

(خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جَھن٘ٹَیل

بیہُودَہ، بے وقوف

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جُھنِ٘ٹْیا

بالوں کا گُچّھا، جو سر پچھلے حصے پر چھوڑا جائے، چوٹی جو ہندو سر پر رکھتے ہیں

جھاگ بَہنا

پھین نکلنا ، کف جاری ہونا ،بلبلے دار رطوبت یا مادّہ خارج ہونا.

جَھن٘بنْانا

جھون٘ک کھانا .

جھارے کارَن٘دَہ

پچّرا کھڑنے والی لکڑی کی سطح پر کٹواں دھاریاں ڈالنے کا رندہ تا کہ سطح کی رن٘دائی میں پچریں نہ اکھڑیں

جھولِیا

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

جُھک

جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

جِھن ہِڈّا

دُبلا پتلا لاغر ، سوکھا ہوا ، ہڈیاں نکلا ہوا .

جَھلّاہَٹ

غصہ ، جُھنجھلاہٹ.

جَھنْ٘جولْنا

رک : جھنجوڑنا ، تکلیف دینا .

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جھاگ کی تَہ

وہ سطح جو پھین وغیرہ جم جانے سے بن جائے .

جھاڑ جَھن٘کار

خشک ، بغیر پتوں والا ،سوکھی شاخوں والا.

جَھٹْکَہ

رک: جھٹکا.

جھاڑ پَہاڑ

مسلسل، بکثرت، گھمبیر

جُھجَہ

جھوجھہ = لڑائی کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

جھاوْںا ہونا

کھال کا سوکھ کر کھردرا ہو جانا ؛ کھردرا پن پیدا ہو جانا.

جَھمیلَہ

(مجازاً) نا پسندیدہ اسباب ؛ مشکل.

جھَلْکی

ادھوری جھلک، اندک خود نمائی، جلوۂ ناتمام، نظارۂ اندک

جَھن٘ڈُولِْیا

جھن٘ڈُولا (رک) سے منسوب ؛ گھن٘گریالا .

جھَمَک

چمک دمک

جھیْسی

پھوار، تقاطر، باریک مینھ

جَھنّاٹَہ آنا

سنسناہٹ پیدا ہو جانا ، کسی چیز کی آواز یا اس کے لگنے سے صدمہ پہن٘چنا ؛ جھجھنا جانا .

جھنْکارَہ دینا

گون٘ج پیدا کرنا جھنکار کی آواز نکالنا .

جَھلَک

آب و تاب، چمک دمک، روشنی

جھارُو

جھاڑو

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

جھاڑ جَھن٘کاڑ ہونا

ویرانہ بن جانا ، تر و تازگی ختم ہو جانا ، ہریالی جاتی رہنا،تباہ و برباد ہو جانا.

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جھاڑ جَھڑُولَہ

درخت اور پودے اور بڑے درخت ، نباتات (بیشتر خود رو).

اردو، انگلش اور ہندی میں جھ کے معانیدیکھیے

جھ

jha

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اردو کی تہجی ترتیب کا تیرھواں مصمتہ، جو لکھائی میں جیم اور ھ (ج + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’ج‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں نواں مصمتہ(#) ہے

English meaning of jha

Noun, Masculine

  • the thirteenth letter of the Urdu alphabet

के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھ

اردو کی تہجی ترتیب کا تیرھواں مصمتہ، جو لکھائی میں جیم اور ھ (ج + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’ج‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں نواں مصمتہ(#) ہے

جُھکے

جھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جھولَہ

رک : جھولا معنی نمبر ۵.

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکْنی

تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

جُھکْتا

جُھکا ہوا ، ترکیب میں مستعمل.

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جھُونْکا

رک : جھوکا

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جھونْکْنا

جھوکنا

جھوٹے

جھوٹا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جھوٹوں

جَھبَّہ

رک : جَھبّا .

جَھجَّہ

رک: چَھجّا.

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جھُوم

ऊँघने की अवस्था या भाव

جَھنّاٹَہ

دیکھا صحرا سے گرد اڑی زنجیروں کے جھناٹہ کی آواز کان میں آئی .

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جُھونی

جھونا کی تانیث (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل) باریک، ہلکی

جُھونا

ایک قسم کی باریک دھوتی جھر جھری یا چھدری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڈھا

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

جھروکہ

gazebo, window

جھاڑُو پَن٘جَہ

(خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر

جھانکْنا

دیکھنا، اُچٹتی نظر ڈالنا

جَھن٘ٹَیل

بیہُودَہ، بے وقوف

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جُھنِ٘ٹْیا

بالوں کا گُچّھا، جو سر پچھلے حصے پر چھوڑا جائے، چوٹی جو ہندو سر پر رکھتے ہیں

جھاگ بَہنا

پھین نکلنا ، کف جاری ہونا ،بلبلے دار رطوبت یا مادّہ خارج ہونا.

جَھن٘بنْانا

جھون٘ک کھانا .

جھارے کارَن٘دَہ

پچّرا کھڑنے والی لکڑی کی سطح پر کٹواں دھاریاں ڈالنے کا رندہ تا کہ سطح کی رن٘دائی میں پچریں نہ اکھڑیں

جھولِیا

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

جُھک

جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

جِھن ہِڈّا

دُبلا پتلا لاغر ، سوکھا ہوا ، ہڈیاں نکلا ہوا .

جَھلّاہَٹ

غصہ ، جُھنجھلاہٹ.

جَھنْ٘جولْنا

رک : جھنجوڑنا ، تکلیف دینا .

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جھاگ کی تَہ

وہ سطح جو پھین وغیرہ جم جانے سے بن جائے .

جھاڑ جَھن٘کار

خشک ، بغیر پتوں والا ،سوکھی شاخوں والا.

جَھٹْکَہ

رک: جھٹکا.

جھاڑ پَہاڑ

مسلسل، بکثرت، گھمبیر

جُھجَہ

جھوجھہ = لڑائی کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

جھاوْںا ہونا

کھال کا سوکھ کر کھردرا ہو جانا ؛ کھردرا پن پیدا ہو جانا.

جَھمیلَہ

(مجازاً) نا پسندیدہ اسباب ؛ مشکل.

جھَلْکی

ادھوری جھلک، اندک خود نمائی، جلوۂ ناتمام، نظارۂ اندک

جَھن٘ڈُولِْیا

جھن٘ڈُولا (رک) سے منسوب ؛ گھن٘گریالا .

جھَمَک

چمک دمک

جھیْسی

پھوار، تقاطر، باریک مینھ

جَھنّاٹَہ آنا

سنسناہٹ پیدا ہو جانا ، کسی چیز کی آواز یا اس کے لگنے سے صدمہ پہن٘چنا ؛ جھجھنا جانا .

جھنْکارَہ دینا

گون٘ج پیدا کرنا جھنکار کی آواز نکالنا .

جَھلَک

آب و تاب، چمک دمک، روشنی

جھارُو

جھاڑو

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

جھاڑ جَھن٘کاڑ ہونا

ویرانہ بن جانا ، تر و تازگی ختم ہو جانا ، ہریالی جاتی رہنا،تباہ و برباد ہو جانا.

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جھاڑ جَھڑُولَہ

درخت اور پودے اور بڑے درخت ، نباتات (بیشتر خود رو).

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone