تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھی" کے متعقلہ نتائج

ڈھی

دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈھیر رَہْنا

بے دم ہو کر یا بے حال ہو کر گر پڑنا ، دم دینا .

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیہا

ایک قسم کا فقیر ؛ جاٹوں کی ایک قوم .

ڈھیگْلی

بھاری پتھر کو دور پھینکنے کی کل ، منجنیق.

ڈھیلْوا

رک : ڈھیلوان٘س.

ڈھیبْری

رک: ڈھیری جس کا یہ ایک املا ہے .

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈِھیہا

محبوب، ڈھولا، ڈھوہا

ڈھیر ہونا

انبار لگ جانا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

ڈِھیل ہونا

دیر ہونا ، وقت ہونا.

ڈھینکَر

(کاشتکاری) کھیت جھاڑنے کو جھاڑی کی بنائی ہوئی بُہاری، جھاڑو.

ڈھینڈَس

۱. (i) ٹنڈا.

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینڑَس

ایک قسم کی سبزی ، بھنڈی.

ڈھیلے

ڈھیلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چھوٹا ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

ڈِھیلا ہونا

کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

ڈھیر کَرنا

جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا

ڈھیر لَگنا

Empty String....

ڈھیر بادَل

وہ بادل جن کی چوٹیاں بہت اونچی ہوتی ہیں.

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

ڈَھیّا ڈَھکیل

ڈھائی سیر اناج یا کھانا کھانے والا ، بہت زیادہ کھانے والا آدمی ، پیٹو .

ڈھیپْیاں

ڈھیپا (رک) کی جمع ، ڈھیلے ، تودے .

ڈھینگْڑِی

موٹی تازی ، دراز قد .

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

ڈھیٹ

بیج ، مغز ، اصل.

ڈھیم

تودہ، مٹی کا بڑا ڈھیلا

ڈھیپ

ڈھیا

ڈھیک

بگلا

ڈھیڈ

کوا ، زاغ.

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

ڈھیر سا

بہت سا، بے حساب، ڈھیروں

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیلی

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈھیری کَرنا

انبار لگانا ، ڈھیر لگانا .

ڈھیٹا کَرنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈھیری لَگْنا

ڈھیری لگانا (رک) کا لازم ، انبار لگنا .

ڈھیر لَگانا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

ڈھیر جَگانا

(مجازاً) حوصلہ پیدا کرنا ، جذبہ پیدا کرنا.

ڈھیٹا کَسْنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

ڈھیڈی

ایک شکاری پرندہ ، گوشت خور سیاہ چشم پرندہ.

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈھیپا

قابل کاشت زمین.

ڈِھیلا پاجَامہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈھیلے چَلْنا

ڈھیلے چلانا (رک) کا لازم.

ڈھیلا مارْنا

کرختگی سے بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھی کے معانیدیکھیے

ڈھی

Dhiiढी

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

Urdu meaning of Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ka u.unchaa kinaaraa ; Dher jo puraane makaanaat ke girne se ho jaataa hai, khanDar

ढी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी का ऊँचा किनारा; ढेर जो पुराने मकानात के गिरने से हो जाता है, खंडर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھی

دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈھیر رَہْنا

بے دم ہو کر یا بے حال ہو کر گر پڑنا ، دم دینا .

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیہا

ایک قسم کا فقیر ؛ جاٹوں کی ایک قوم .

ڈھیگْلی

بھاری پتھر کو دور پھینکنے کی کل ، منجنیق.

ڈھیلْوا

رک : ڈھیلوان٘س.

ڈھیبْری

رک: ڈھیری جس کا یہ ایک املا ہے .

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈِھیہا

محبوب، ڈھولا، ڈھوہا

ڈھیر ہونا

انبار لگ جانا

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

ڈِھیل ہونا

دیر ہونا ، وقت ہونا.

ڈھینکَر

(کاشتکاری) کھیت جھاڑنے کو جھاڑی کی بنائی ہوئی بُہاری، جھاڑو.

ڈھینڈَس

۱. (i) ٹنڈا.

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینڑَس

ایک قسم کی سبزی ، بھنڈی.

ڈھیلے

ڈھیلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چھوٹا ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

ڈِھیلا ہونا

کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

ڈھیر کَرنا

جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا

ڈھیر لَگنا

Empty String....

ڈھیر بادَل

وہ بادل جن کی چوٹیاں بہت اونچی ہوتی ہیں.

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

ڈَھیّا ڈَھکیل

ڈھائی سیر اناج یا کھانا کھانے والا ، بہت زیادہ کھانے والا آدمی ، پیٹو .

ڈھیپْیاں

ڈھیپا (رک) کی جمع ، ڈھیلے ، تودے .

ڈھینگْڑِی

موٹی تازی ، دراز قد .

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینْکلی

پانی نکالنے کی ایک لمبی بلّی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے

ڈھیٹ

بیج ، مغز ، اصل.

ڈھیم

تودہ، مٹی کا بڑا ڈھیلا

ڈھیپ

ڈھیا

ڈھیک

بگلا

ڈھیڈ

کوا ، زاغ.

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

ڈھیر سا

بہت سا، بے حساب، ڈھیروں

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیلی

ڈھیلا

مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا

ڈھیری کَرنا

انبار لگانا ، ڈھیر لگانا .

ڈھیٹا کَرنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈھیری لَگْنا

ڈھیری لگانا (رک) کا لازم ، انبار لگنا .

ڈھیر لَگانا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

ڈھیر جَگانا

(مجازاً) حوصلہ پیدا کرنا ، جذبہ پیدا کرنا.

ڈھیٹا کَسْنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈِھیلے ہاتھ سے

ہلکے ہلکے ، آہستہ آہستہ ، لحاظ کرتے ہوئے ، نرمی سے.

ڈھیڈی

ایک شکاری پرندہ ، گوشت خور سیاہ چشم پرندہ.

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈھیپا

قابل کاشت زمین.

ڈِھیلا پاجَامہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈھیلے چَلْنا

ڈھیلے چلانا (رک) کا لازم.

ڈھیلا مارْنا

کرختگی سے بات کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone