تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپی" کے متعقلہ نتائج

اُپی

سان پر چڑھی ہوئی ، تیز، چمکتی ہوئی (تلوار وغیرہ)

اَپی

خود ، خود ہی ، اپنے آپ

ہِپّی

لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

اُپّی

(نباتیات)قد آدم یا اس سے بھی اونچا ایک ہندوستانی درخت، کس کی شاخ پو چیل کے ناخنوں کی طرح کانٹے اور موتیا کے پتوں کی طرح پتے ہوتے ہیں ، پھل گول اور سفید موتی کی طرح شار شار دانے پراپر لگے ہوئے ، دواؤں میں مستعمل

اُپیَک

جس کے آر پار دیکھا نہ جا سکے، دھندلہ ، غیر شفاف

اَپی پنَا

احساس ذاتی ، اپنی ذات یا وجود کا احساس ، اَنا

تَلوار اُپی ہونا

۔دیکھو ’اُپی۔‘

اَپیں

رک : اپی (فت ا)

اَپیت

दूर गया या हटा हुआ।

اَپِیت

بے وفا، بے مروت

اَپیکْشا

نسبت تعلق

اَپیان

कहीं से टल या हट जाना।

اَپِیل ہونا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

اَپِیْل کَرنا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

اَپِیْلِ عام

واقعاتی اپیل، معمولی کے مطابق باقاعدہ اپیل، ایک ایسی اپیل جس پر سبھی یا زیادہ تر لوگوں، مقامات، یا چیزوں پر اثر پڑتا ہو یا اس سے متعلق ہو، بڑے پیمانے پر کی جانے والی اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپی کے معانیدیکھیے

اُپی

upii•उपी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اُپی کے اردو معانی

صفت

  • سان پر چڑھی ہوئی ، تیز، چمکتی ہوئی (تلوار وغیرہ)

Urdu meaning of upii

  • Roman
  • Urdu

  • saan par cha.Dhii hu.ii, tez, chamaktii hu.ii (talvaar vaGaira

English meaning of upii

Adjective

  • shining sword

اُپی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone