تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھیَا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈَھیّا ڈَھکیل

ڈھائی سیر اناج یا کھانا کھانے والا ، بہت زیادہ کھانے والا آدمی ، پیٹو .

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈَھیّا ٹیکَر

تباہ ، برباد ، کھنڈر .

ڈَھیّا پُھوٹی

تباہی کی ضامن ، بربادی کا باعث (بد دعا اور کوسنے کے طور پر).

ڈَھیّا چُھونا

(عور) آنے کے بعد فوراََ واپس جانا ، جیسے صرف چوکھٹ چھونے آئی ہوں.

ڈھیہا

ایک قسم کا فقیر ؛ جاٹوں کی ایک قوم .

ڈِھیہا

محبوب، ڈھولا، ڈھوہا

جی ڈَھیا جانا

طبیعت مضمحل یا گری گری ہونا ، جی ڈوبنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھیَا کے معانیدیکھیے

ڈَھیَا

Dhayaaढया

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈَھیَا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا
  • لڑکوں کا ایک کھیل

Urdu meaning of Dhayaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.Dhaa.ii sairkaa baanT, Dhaa.ii sair ka vazan, (mujaazaa) bahut khaane vaala
  • la.Dko.n ka ek khel

ढया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) बहुत खाने वाला
  • लड़कों का एक खेल
  • ढाई सेर की तौल
  • ढाई सेर का बाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈَھیّا ڈَھکیل

ڈھائی سیر اناج یا کھانا کھانے والا ، بہت زیادہ کھانے والا آدمی ، پیٹو .

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈَھیّا ٹیکَر

تباہ ، برباد ، کھنڈر .

ڈَھیّا پُھوٹی

تباہی کی ضامن ، بربادی کا باعث (بد دعا اور کوسنے کے طور پر).

ڈَھیّا چُھونا

(عور) آنے کے بعد فوراََ واپس جانا ، جیسے صرف چوکھٹ چھونے آئی ہوں.

ڈھیہا

ایک قسم کا فقیر ؛ جاٹوں کی ایک قوم .

ڈِھیہا

محبوب، ڈھولا، ڈھوہا

جی ڈَھیا جانا

طبیعت مضمحل یا گری گری ہونا ، جی ڈوبنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھیَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھیَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone