تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرَئی" کے متعقلہ نتائج

اَرَئی

اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے

ہُوئی

ہوا (ہونا کا ماضی) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، ہوچکی، ہو گئی

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

اَرائی

اڑھائی

ہَرائی

شکست، ہرانے کا عمل، ستانے یا تھکانے کا عمل

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَری

رک : ' ارے' جس کی یہ تا نیث ہے

اَرْضی

ارض طرف منسوب

اُرْدی

اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

ہوئی

ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

اَمْرَئی

آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَئی کے معانیدیکھیے

اَرَئی

ara.ii•अरई

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

اَرَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے
  • بیل وغیرہ کو ہانکنے کا ڈنڈا جس کے ایک سرے پر تیز اور نوکیلا لوہا یا کیل لگی ہوتی ہے، پَینا

Urdu meaning of ara.ii

  • Roman
  • Urdu

  • arvii, duudh bilone ka bartan, ru.ii, ek kism kii ghaas jo maveshii ko khilaane aur chhat baandhne ke kaam aatii hai
  • bail vaGaira ko haankne ka DanDaa jis ke ek sire par tez aur nokiilaa lohaa ya kiil lagii hotii hai, piina

English meaning of ara.ii

Noun, Feminine

  • goad, a pointed rod for spurring oxes

अरई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैल हाँकने की वह छड़ी जिसके सिरे पर नुकीला लोहा लगा रहता है
  • बैल वग़ैरा को हांकने का डंडा जिस के एक सिरे पर तेज़ और नोकीला लोहा या कील लगी होती है, पीना
  • अरवी , दूध बिलोने का बर्तन, रुई, एक किस्म की घास जो मवेशी को खिलाने और छत बांधने के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone