تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیکْلی" کے متعقلہ نتائج

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈھیکْلی کھانا

قلا بازی کھانا.

ڈھیکْلی لَگَانا

قلا بازی کھانا.

پھاند ڈھیکْلی کی

(تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹان٘گیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیکْلی کے معانیدیکھیے

ڈھیکْلی

Dhekliiढेक्ली

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: پہلوانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھیکْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ( آب پاشی ) کن٘ویں سے پانی نکالنے کی ایک قسم کی دبلق جو دو تھونیوں کے بیچ میں لگی ہوئی ایک بَلّی ہوتی ہے جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ڈول کو پانی میں ڈبو کر چھوڑ دیتے ہیں تو پچھلے وزن کے دباؤ سے بَلّی کا سَرا اوپر اُٹھ آتا ہے اس کے ساتھ ڈول بھی اوپر آجاتا ہے یہ بلی ڈھیکلی کہلاتی ہے ، ڈھینکلی.
  • ۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.
  • ۳. (پہلوانی) قلا بازی.
  • ۴. (دبکئی) دبکنی کے ہتوڑے کا اڈّا جس میں ہتوڑا لگا رہتا ہے.
  • ۵. (غلیل بازی ) منجنیق .
  • ۶. وہ لوہا جس پر غلہ کو کوٹتے ہیں.

Urdu meaning of Dheklii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( aab-e-paashii ) ku.nve.n se paanii nikaalne kii ek kism kii dablaq jo do thuuniyo.n ke biich me.n lagii hu.ii ek billii hotii hai jis ke ek sire par Dol laTkaa hotaa hai aur duusre sire par vazan bandhaa hotaa hai Dol ko paanii me.n Dubo kar chho.D dete hai.n to pichhle vazan ke dabaa.o se billii ka siraa u.upar uTh aataa hai is ke saath Dol bhii u.upar aajaataa hai ye billii Dheklii kahlaatii hai, Dhiinaklii
  • ۲. sivayyaa.n banaane ka desii saaKhat ka aalaa, gho.Dii, gha.Diyaa
  • ۳. (pahalvaanii) qalaa baazii
  • ۴. (dabaki.i) dubaknii ke hato.De ka aDDa jis me.n hato.Daa laga rahtaa hai
  • ۵. (Galiil baazii ) manajniiq
  • ۶. vo lohaa jis par gala ko kuuTte hai.n

ढेक्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़लाबाज़ी
  • दुबकनी के हथौड़े का अड्डा जिस में हथौड़ा लगा रहता है
  • सिवय्यां बनाने की देसी मशीन, घोड़ी, घुड़िया
  • चावल निकालने के लिए धान कूटने का एक प्रसिद्ध यंत्र जो लंबी मोटी लकड़ी का बना होता और जो बार बार पैर से दबाकर चलाया जाता है। ढेंकी
  • सिंचाई आदि के लिए कुएँ से पानी निकालने का एक यंत्र जिसमें एक ढाँचे पर बंधे ऊँचे बाँस के सिरे पर पानी भरने के लिए कोई पात्र विशेषतः डोल बंधा रहता है।
  • भारी पत्थर आदि फेंकने की गु़लैल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈھیکْلی کھانا

قلا بازی کھانا.

ڈھیکْلی لَگَانا

قلا بازی کھانا.

پھاند ڈھیکْلی کی

(تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹان٘گیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone