تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھی" کے متعقلہ نتائج

چھی

گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)

چَہی

رک : چابی (ایک پرندہ)

چَھئی

ایک پرند کا نام.

چھی چُکْنا

چھی جانا ، چھیجنا.

چھی تُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

چھی رِیٹَہ

ایک لکڑی ہے سان٘پ کی طرح، جڑیں اور حلقے سان٘پ کی طرح رکھتی ہے ، نیز ایک دوا جس کی تین قسمیں ہیں سفید سرخ اور سیاہ ، اس کی جڑیں سان٘پ کی طرح ہوتی ہیں، ناگ دمنی .

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلائی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودھ بَتاشا

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چھیڑْنا

چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھی کے معانیدیکھیے

چھی

chhii•छी

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تف، تھو تھو، اخ تھو، گندا، خراب (بچوں سے خطاب کرنے میں مستعمل).
  • گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)
  • چھین٘کنے کی آواز، چھیکنے کی نقل.

صفت

  • چھئی (۳) کا ایک تلفظ، رک: چھی پٹ کرنا.

Urdu meaning of chhii

  • Roman
  • Urdu

  • taf, thuu thuu, aKh thuu, gandaa, Kharaab (bachcho.n se Khitaab karne me.n mustaamal)
  • gaah, paikhaana (beshatar bachcho.n ke saath
  • chhiinkne kii aavaaz, chhiikne kii naqal
  • chha.ii (३) ka ek talaffuz, rukah chhii piT karnaa

English meaning of chhii

Noun, Feminine, Inexhaustible

  • filth, faeces, usually in baby-talk, sound of sneezing
  • Fy! foh! faugh!

Interjection

  • pooh! fie! tush! leave it!

छी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, अव्यय

  • घृणासूचक शब्द; घिन प्रकट करने का शब्द; अनादर या अरुचि व्यंजक शब्द।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone