تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیگْلی" کے متعقلہ نتائج

ڈھیگْلی

بھاری پتھر کو دور پھینکنے کی کل ، منجنیق.

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈِھیلی

وہ اشیا جو کھینچ کر یا طاقت لگا کر نہ باندھی گئی ہو، جو کسّی ہوئی نہ ہو، نرم، لچکدار، لوچدار، بے جان، کمزور، ضعیف، سست، کاہل، پلپلی

ڈھیلی

ڈَگالا

درخت کی موٹی شاخ ، گدا.

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈھیکْلی لَگَانا

قلا بازی کھانا.

ڈھیکْلی کھانا

قلا بازی کھانا.

پھاند ڈھیکْلی کی

(تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹان٘گیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے

ڈھالی

ڈھال بان٘دھنے والا، ڈھال سے مسلح

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

ڈِھیلے

ڈِھیلا کی جمع، حالت مغیّرہ، تراکیب میں مستعمل، نرم ، لچکدار ، لوچ دار، فراخ

ڈِھیگاری

چھوٹا سا ڈھیر ، انبار.

ڈھیبْری

رک: ڈھیری جس کا یہ ایک املا ہے .

ڈھابْلی

کبوتروں یا مُرغیوں کا دڑبا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیگْلی کے معانیدیکھیے

ڈھیگْلی

Dheglii•ढेगली

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈھیگْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھاری پتھر کو دور پھینکنے کی کل ، منجنیق.

Urdu meaning of Dheglii

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii patthar ko duur phenkne kii kal, manajniiq

ڈھیگْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیگْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیگْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone