تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینڈَس" کے متعقلہ نتائج

ڈھینڈَس

۱. (i) ٹنڈا.

ڈُھنْڈَس

جُستجو ، تلاس

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھینڑَس

ایک قسم کی سبزی ، بھنڈی.

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھینڈھی

رک: ڈھینڑی (۱)

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

ڈَھینا

ڈھہ جانا، گِرجانا، بیٹھ جانا ، منہدم ہونا، عمارت وغیرہ کا

ڈھینری

(زرگری) آویزے کے اوپر دو پتّیوں کے جوڑ پر پھول کی وضع کی بنی ہوئی شکل کو ڈھینری یا مُرکی کہتے ہیں.

ڈھینڑی

ڈوڈا ، بیج دانی ، پھلی (پوست ، کپاس وغیرہ کی).

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینگا

ڈنڈا ، سونٹا ؛ لکڑی ، چھڑی (جو سیر کے وقت استعمال ہو)

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینڈَس کے معانیدیکھیے

ڈھینڈَس

Dhe.nDas•ढेंडस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈھینڈَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) ٹنڈا.
  • (ii) اس کو دل پسند بھی کہتے ہیں اس کی بیل ہوتی ہے خربوزے کی فصل کے ساتھ بوتے ہیں بعض کتابوں میں چھوٹے بیگن کی طرح بنایا ہے شکل اس کی گول چپٹی رنگ سبز ہوتا ہے ، ڈھینڈس کدّو کی قسم سے شمار کیا گیا ہے.
  • ۲. (مجازاً) خصیہ ، خایہ.
  • ۳. (مجازاً) مغلوب ، بے حقیقت ، حقیر ، بے معنی.

Urdu meaning of Dhe.nDas

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) TanDaa
  • (ii) is ko dil pasand bhii kahte hai.n is kii bail hotii hai Kharbuuze kii fasal ke saath buute hai.n baaaz kitaabo.n me.n chhoTe baigan kii tarah banaayaa hai shakl us kii gol chapTii rang sabaz hotaa hai, DhiinDas kadduu kii qasam se shumaar kiya gayaa hai
  • ۲. (majaazan) Khusiyaa, Khaayaa
  • ۳. (majaazan) maGluub, behaqiiqat, haqiir, bemaanii

English meaning of Dhe.nDas

Noun, Masculine

  • a kind of gourd

ढेंडस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिंडा, एक प्रकार की लौकी
  • तुच्छ, हीन, बेमानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینڈَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینڈَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone