تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجی" کے متعقلہ نتائج

اَجی

تنبیہ کے طور پر ، توجہ دلانے کے لیے .

اَجی جانے بھی دیجیے

leave it, don't give it a thought

ہاجی

ہجو کرنے والا، ہجو گ، ہجو نگار

عاجی

عاج (رک) سے منسوب، ہاتھی دان٘ت کا، ہاتھی دان٘ت سے بنا ہوا

اَہاجی

ہجویات، ہجویں، بد گوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

عَجِیب

انوکھا، حیرت انگیز، طرفہ

عَجِیل

جلدی کرنے والا، چست، تیز، پھرتیلا

عَجِیر

جو جماع پر قادر نہ ہو، نامرد (مرد یا گھوڑا)

عَجِین

خمیر، گندھا ہوا آٹا

ہَجِیر

दोपहर की गर्मी, दोपहर की कड़ी धूप, (पं.) बड़ा हौज़ ।।

ہَجِین

انجب، کمینہ، باندی بچہ نیز مخلوط النسل، دوغلا جس کی ماں عجمی اور باپ عرب ہو

عَجِیز

جو جماع پر قادر نہ ہو، نامرد

ہَجیج

راگ حجاز کا ایک نام ، ہجج۔

اَجْیَد

سب سے عمدہ، بہت عمدہ، حد درجہ خوب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجی کے معانیدیکھیے

اَجی

ajii•अजी

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

اَجی کے اردو معانی

فجائیہ

  • تنبیہ کے طور پر ، توجہ دلانے کے لیے .
  • ۰۱ اے جی ، اے میان ، بے تکلف دوست یا محبوب ( مرد یا عورت ) کو خطاب کرنے کا کلمہ .
  • ۲ . پر شخص کو مخاطب قرار دینے کے موقع پر: دوستو ، بھا ئیو وغیرہ کے معنی ہیں .

شعر

Urdu meaning of ajii

  • Roman
  • Urdu

  • tambiiyaa ke taur par, tavajjaa dilaane ke li.e
  • ۰۱ e jii, e miyaan, betakalluf dost ya mahbuub ( mard ya aurat ) ko Khitaab karne ka kalima
  • ۲ . par shaKhs ko muKhaatab qaraar dene ke mauqaa parah dosto, bhaa.ii.o vaGaira ke maanii hai.n

English meaning of ajii

Interjection

  • a vocative expression to get someone's attention

अजी के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • ध्यान दिलाने के लिए कहा जाने वाला एक संबोधक शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone