تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجَئی" کے متعقلہ نتائج

بِجَئی

وہ غلہ، جو بیج کے لئے کاشتکار خریدتے ہیں

بَجّی

بجار (= بازار) کی تصغیر.

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

بَجْیا

باجی کی تصغیر، بڑی بہن، بہن، بڑی آپا

بَجَیّا

بجانے والا ، سازندہ.

بِجْیا

(آبکاری) بھنْگ

بِجَیلا

بیجوں سے بھرا ہوا ، بیج والا پھل

بِجَیٹھ

بازو بند

کَکْڑی کی پونگی بَجی بَجی ، نَہِیں توڑ کھائی

کام میں کچھ برائی نہیں یوں ہوا تو ہوا نہیں تو اور سہی، یہ کام طریقے سے آسان ہی آسان ہے.

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

بُجھی

بجھا کی تانیث، ترکیبات میں مستعمل

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بُجھایا

بجھانا

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجَئی کے معانیدیکھیے

بِجَئی

bija.ii•बिजई

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

بِجَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ غلہ، جو بیج کے لئے کاشتکار خریدتے ہیں

صفت

  • فتح کرنے والا، فاتح

Urdu meaning of bija.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Galla, jo biij ke li.e kaashtakaar khariidte hai.n
  • fatah karne vaala, faatih

English meaning of bija.ii

Noun, Feminine

  • sowing seed

بِجَئی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone