تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیٹا کَسْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیٹا کَسْنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈھیٹا کَرنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈاٹ کَسْنا

کاگ لگانا

ڈِھیلا کَرْنا

(دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا

بَنْد ڈِھیلا کَرْنا

تھکا دینا، جوڑ جوڑ ہلا دینا، سست کردینا، کمزور کردینا، خوب پیٹنا، گت بنانا

ڈھیلا بازی کَرْنا

پتھراؤ کرنا ، مٹی پتھر وغیرہ کے ٹکڑے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا ، کلوخ اندازی کرنا.

بَنْد بَنْد ڈِھیلا کَرْنا

تھکا دینا، جوڑ جوڑ ہلا دینا، سست کردینا، کمزور کردینا، خوب پیٹنا، گت بنانا

زَمِین کو ڈِھیلا کَرْنا

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، ہل چلانا

بَدَن ڈِھیلا کَرنا

جسم کو سست کرنا، چست نہ رکھنا

پیچ ڈِھیلا کَرنا

بندش ہلکی کر دینا ، پابندی کم کر دینا.

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا، ارادہ سست کرنا، نیت بدل دینا

بَخیَہ ڈِھیلا کَرنا

دکھ دینا، پریشان کرنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

ڈیرا کَرْنا

فروکش ہونا ، اُترنا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ڈیرا کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، ڈیرا جمانا.

ڈھویا ڈھائی کَرنا

بوجھ ، اِدھر سے اُدھر کرنا ، بھاری بوجھ لاد کر لانا لے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیٹا کَسْنا کے معانیدیکھیے

ڈھیٹا کَسْنا

DheTaa kasnaa•ढेटा कसना

  • Roman
  • Urdu

ڈھیٹا کَسْنا کے اردو معانی

  • حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

Urdu meaning of DheTaa kasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiila karnaa, makar-o-fareb kii baat karnaa

ढेटा कसना के हिंदी अर्थ

  • हीला करना, मकर-ओ-फ़रेब की बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیٹا کَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیٹا کَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone