تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیکْلی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

باگ ڈِھیلی کَرنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

گِرَہ ڈِھیلی کَرْنا

پیسہ خرچ کرنا

رَسِّی ڈِھیلی کَرْنا

بندش کھولنا، آزاد کرنا، درگزر کرنا

کَمَر ڈِھیلی کَرْنا

کمر ڈھیلی ہونا (رک) کا تعدیہ ؛ ہمت ہار دینا ، جوا چھوڑ دینا .

چُولیں ڈِھیلی کَرْنا

حال سے بے حال کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا ، مار مار کر براحال کر دینا ، اوسان خطا کر دینا ، انجر پنجر ہلا دینا ، کس بل نکال دینا

گِرَفْت ڈِھیلی کَرنا

ہاتھ سے چھوڑ دینا ، رہا کرنا ، ڈھیل دینا .

چُول چُول ڈِھیلی کَرْنا

حلیہ بگاڑ دینا، انجر پنجر ہلا دینا

ڈِھیلا کَرْنا

(دام، روپیہ وغیرہ کے ساتھ) ادا کرنا، دینا

ڈھیری کَرنا

انبار لگانا ، ڈھیر لگانا .

ڈِھیل کَرنا

پہلوتہی کرنا، وقت گزاری کرنا، دیرلگانا

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

بَدَن ڈِھیلا کَرنا

جسم کو سست کرنا، چست نہ رکھنا

بَنْد ڈِھیلا کَرْنا

تھکا دینا، جوڑ جوڑ ہلا دینا، سست کردینا، کمزور کردینا، خوب پیٹنا، گت بنانا

ڈھیلا بازی کَرْنا

پتھراؤ کرنا ، مٹی پتھر وغیرہ کے ٹکڑے مارنا ، ڈھیلے بازی کرنا ، کلوخ اندازی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیکْلی کَرنا کے معانیدیکھیے

ڈھیکْلی کَرنا

Dheklii karnaa•ढेक्ली करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھیکْلی کَرنا کے اردو معانی

  • ہچکولے کھانا.

Urdu meaning of Dheklii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hichkole khaanaa

ढेक्ली करना के हिंदी अर्थ

  • हिचकोले खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیکْلی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیکْلی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone