تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھیّا دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈھا دینا

منہدم کردینا، گرا دینا، غارت کردینا

ڈھیلا دینا

ڈھیلا مارنا.

ڈِھیل دینا

مہلت دینا، بے پروائی کرنا، چشم پوشی کرنا، نرمی برتنا

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

پَتَنْگ ڈَھا دینا

۔ (لکھنؤ) بڑھے ہوئے کنکوّے کو گرادینا۔

پِنْجَر ڈِھیلا کَر دینا

جوڑ جوڑ ہلا دینا ، (مجازاً) بری طرح تھکا دینا ، مضمحل کر دینا ، حالت بگاڑ دینا (عموماً انجر کے ساتھ)

ڈھائی دِن کا

چند روزہ، عارضی، ناپائدار

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت

short-lived luxury

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت کَرْنا

تھوڑے دِنوں عروج پر رہنا ، چند روزہ حکومت کرنا.

ڈاکا دینا

رک : , ڈاکہ ڈالْنا ، .

ڈھیر کَر دینا

جمع کردینا ، اکٹھا کرنا، انبار لگانا .

ڈھیر لَگا دینا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

عِمارَت ڈھا دینا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھیّا دینا کے معانیدیکھیے

ڈَھیّا دینا

Dhayyaa denaa•ढय्या देना

محاورہ

دیکھیے: ڈَھئی دینا

  • Roman
  • Urdu

ڈَھیّا دینا کے اردو معانی

  • رک: ڈھئی دینا.

Urdu meaning of Dhayyaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah Dha.ii denaa

ढय्या देना के हिंदी अर्थ

  • रुक: ढई देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھیّا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھیّا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone