تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثَری" کے متعقلہ نتائج

اَثَری

آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .

اُسَری

شور یا کلو زمین ، جو اوسر ہو.

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

اَسْریٰ

اسیر کی جمع، قیدی لوگ، محبوس، گرفتار

اُسْری

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

عُسْری

تنگ دستی کا ، مفلسانہ ، تراکیب میں مستعمل.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات، عہد کے حالات

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات، عہد حاضر کے تقاضے

بے اَثَری

بےتاثیری، اثر نہ ہونا

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

اَثَرِیّات

اثری نمبر ۲ (رک) کی جمع ۔

اِسْریلی

(حیوانات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کرسانپ کی طرح دم مراتا ہے، (سر اٹھا نے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ ہوا چلنے لگتا ہے. غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَری کے معانیدیکھیے

اَثَری

asarii•असरी

اصل: فارسی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

اَثَری کے اردو معانی

صفت

  • آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .
  • اثر کی طرف منسوب ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

Urdu meaning of asarii

  • Roman
  • Urdu

  • aasaar-e- qadiimaa se mutaalliq ; taariiKhii
  • asar kii taraf mansuub

اَثَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone