تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چی" کے متعقلہ نتائج

چی

صفت کے لیے (مرکبات میں مستعمل).

چی چاں

بے سری آواز ، شوروغُل .

چِیز

شے، جنس، سامان

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چِیکْھنا

چیخنا

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چِیزے

تھوڑا سا، ذرا سا، کسی قدر، قدرے

چِیزی

sweet, toffee, etc.

چِیّاں

املی کا بیج جو اس کے پھل (کناروں) میں سی نکلتا ہے اور سرخ رن٘گ چوکور نما ہوتا ہے.

چِیں

چڑیا کی آواز

چِیا

چڑیا

چِیرْنا

پھاڑنا، ٹکڑے کرنا، شگاف دینا، شق کرنا

چِیر

ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia

اردو، انگلش اور ہندی میں چی کے معانیدیکھیے

چی

chii•ची

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چی کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • صفت کے لیے (مرکبات میں مستعمل).
  • تصغیر کے لیے (مرکبات میں مستعمل) .

Urdu meaning of chii

  • Roman
  • Urdu

  • sifat ke li.e (murakkabaat me.n mustaamal)
  • tasGiir ke li.e (murakkabaat me.n mustaamal)

English meaning of chii

Persian, Turkish - Noun, Feminine, Suffix

  • a suffix used to indicate a doer, performer of a task
  • chirp of a bird

ची के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • = चरखी
  • कष्ट या पीड़ा के समय किसी दीन के मुंह से निकलनेवाला उक्त प्रकार का शब्द। मुहा०-चीं बोलना = असमर्थता और दीनता के सूचक लक्षण दिखाना।
  • चिड़ियों के बोलने का शब्द।
  • वाला, शब्द के अन्त में आकर अर्थ देता है, जैसे-तोपची'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone