تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتھی" کے متعقلہ نتائج

اَتھی

اتھا (رک) کی تانیث .

اَتِھیت

رک : اتیت

ہَتھی

ترازو کی ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں لگی ہوئی موٹھ

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتّھی دینا

باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سرسراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

ہَتْھیا

بارش کے چند روز جن میں خوب بارش ہوتی ہے، شدید بارش، موسلا دھار مینھ، دھواں دھار برسات، فیل باراں

ہتھیانا

ہاتھ میں پکڑنا، ہاتھ میں لے لینا

ہَتِھیلا

دستے دار، دستے والا، جس کا دستہ ہو

ہَتھیارا

پاپی، گہنگار، بے انصاف، فاسق، ظالم، ہتیارا، قاتل

ہَتھیائی

grabbed, usurped

ہَتھیاری

ایک چمٹے جیسا آلہ جو جراحی نیز جنائی میں استعمال ہوتا ہے ، قلاب ، ٹھنگن نیز زچگی جس میں اس آلے کی ضرورت پڑے

ہَتِھیار

اسلحہ، آلہ جنگ، لڑائی کا اوزار، سامانِ جنگ

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

ہتھیلی پر سر لئے رہنا

مرنے مارنے کو تیار ہونا، جان دینے کو پھرنا، ہر وقت مرنے کو آمادہ رہنا

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

ہَتھیارَن

گنہگار عورت، ظالم عورت، بے انصاف اور فاسق عورت

ہَتِھیاروں

آلہ، اوزار، کام کرنے میں مدد دینے والا اوزار

ہَتھیلی سا

صاف ، سل پٹ ، چٹیل ؛ جھاڑا بہارا

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

ہَتِھیا کَرنا

قتل کرنا ، جان لینا ، خون کرنا ۔

ہَتِھیار ہونا

لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ، جھگڑا ہونا ۔

ہَتھیلی بَجْنا

رک : ہتھیلی بجاناجس کا یہ لازم ہے ؛ تالی بجنا نیز زنخوں سا کام ہونا نیز رُسوا ہونا

ہَتِھیار کَرنا

جنگ کرنا ، مقابلہ کرنا ، ہتھیار سے لڑنا ، حربہ کرنا ، تیغ زنی کرنا ، مارنا ، قتل کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتھیلی لَگانا

ہتھیلی دینا ؛ سہارا دینا ، مدد دینا ، تکلیف میں سہارا دینا ؛ کمر تھامنا ۔

ہَتھیلی بَجانا

تالی بجانا، زنانوں کی سی حرکتیں کرنا، زنخوں کا سا کام کرنا

ہَتِھیار سَجنا

مسلح ہونا ، اسلحہ زیب تن ہونا ، جسم پر ہتھیار لگنا ۔

ہَتھیلی ٹیکْنا

(فحش) فعلِ بد کرانے کو او ندھا پڑنا ، اغلام کرانا

ہَتِھیار چَلنا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

ہَتِھیار بنانا

آلہء کار بنانا ، معاون و مددگار کرنا ۔

ہَتِھیار ڈالنا

اسلحہ پھینک دینا، ہتھیار پھینک دینا

ہَتھیار لگانا

ہتھیار باندھنا، مسلح ہونا

ہَتھیلی چَبانا

سخت غصے میں ہونا ، بہت ناراض ہونا ، انتہائی غصے کا اظہار کرنا نیز بہت افسوس کرنا ، بہت پچھتانا

ہَتِھیار سَجانا

ہتھیار سجنا (رک) کا متعدی ۔

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہَتِھیار اُٹھانا

ready to battle, attack

ہَتھیلی پَر ہونا

سامنے ہونا ، ظاہر ہونا، بالکل واضح ہونا

ہَتھیلی چَمکانا

ہاتھ پر رقم رکھنا، رشوت دینا

ہَتِھیار کھولنا

۔(کنایۃً) لڑائی سے دست بردار ہونا۔ ہار مان لینا۔

ہَتِھیار اُتارنا

جسم سے آلاتِ حرب الگ کرنا ، آلاتِ حرب رکھ دینا ۔

ہَتِھیار چَلانا

ہتھیار سے مارنا

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

ہَتھیلی پَہ رَکھنا

ادب سے دینا ، ہاتھ پر رکھ کے پیش کرنا ۔

ہَتھیار چَمکانا

ہتھیار تیز کرنا

ہَتِھیار چَل جانا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

ہَتِھیار رَکھنا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

ہَتِھیار اُٹھا لینا

جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے پر آجانا ، جنگ کا ارادہ یا اعلان کرنا

ہَتھیلی پَر سَر ہونا

مرنے پر آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا

ہَتھیلی بَھر

جتنا ہتھیلی میں سما سکے ؛ چلو بھر

ہَتھیلی پٹخانا

تالی بجانا، ہتھیلی بجانا

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

ہتھیلی پر سر رکھ لینا

مرنے کو آمادہ ہونا

ہَتھیلی پِیٹْنا

تالی بجانا

ہَتھیلی پَر رَکھنا

(فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا

ہَتھیلی ٹیک

(فحش) گانڈو ، بویسیا ، مابون ، او ندھا شخص ، علّتی

ہَتِھیار گَھر

رک : ہتھیار خانہ ؛ سلاح خانہ

ہتھیا کی راہ

کہکشاں

ہَتھیلی پَہ سَر رَکھنا

رک : ہتھیلی پر سر رکھنا ۔

ہَتھیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا ، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں خارش ہونا ؛ (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتھی کے معانیدیکھیے

اَتھی

athiiअथी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَتھی کے اردو معانی

  • اتھا (رک) کی تانیث .

Urdu meaning of athii

  • Roman
  • Urdu

  • athaa (ruk) kii taaniis

اَتھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone