تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

آنتیں ڈھیر ہو جانا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل آنا، مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیر ہو جانا کے معانیدیکھیے

ڈھیر ہو جانا

Dher ho jaanaaढेर हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھیر ہو جانا کے اردو معانی

  • انبار لگ جانا .
  • تھک جانا ، لیٹ جانا ، پڑ رہنا ، گر پڑنا ، تھک کر بیٹھنا .
  • شکست کھا نا، ہار جانا، ہار ماننا .
  • عمارت کا بوسیدہ ہو کے ڈھے پڑنا .
  • لیٹ جانا ، بے خبر ہو کر سو جانا ، بے سدھ ہوجانا .
  • مر جانا ، بے جان ہونا .

Urdu meaning of Dher ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ambaar lag jaana
  • thak jaana, leT jaana, pa.D rahnaa, gir pa.Dnaa, thak kar baiThnaa
  • shikast khaanaa, haar jaana, haar maannaa
  • imaarat ka bosiida ho ke Dhay pa.Dnaa
  • leT jaana, beKhbar ho kar sau jaana, besudh hojaana
  • mar jaana, bejaan honaa

English meaning of Dher ho jaanaa

  • be in ruins
  • be tired, lie down
  • become a heap
  • die, be killed

ढेर हो जाना के हिंदी अर्थ

  • अंबार लग जाना
  • इमारत का बोसीदा हो के ढय् पड़ना
  • शिकस्त खाना, हार जाना, हार मानना
  • थक जाना, लेट जाना, पड़ रहना, गिर पड़ना, थक कर बैठना
  • मर जाना, बेजान होना
  • लेट जाना, बेख़बर हो कर सौ जाना, बेसुध होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

آنتیں ڈھیر ہو جانا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل آنا، مر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone