تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی" کے متعقلہ نتائج

بی

عزت دار عورت، خطاب بہ زن، صرف ربط، بائی، بیگم، بیوی، خانم، رانی، شریف

بی بی

خاتون، بیگم ، شریف اور معزز عورت

بی بی جی

کلمہؑ خطاب (رانی جی وغیرہ کی بجائے)، (ہنود) بڑی نند، خاوند کی بڑی بہن

بی جان

elderly lady

بی بی کُونْڈا

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز

بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر

دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل

بی آسا

رک : آسا (مع تختی)

بی شادی

ننھے بچوں کو ڈرانے کے لئے عورتوں کا ایک مفروضہ نام

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہما السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی ٹی نامہ

B,T, letter

بی بی نیک بَخْت

کفایت شعار عورت کی نسبت مستعمل

بی بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

بی بی کا دانَہ

رک : بی بی کا کُونْڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں بی کے معانیدیکھیے

بی

bii•बी

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عزت دار عورت، خطاب بہ زن، صرف ربط، بائی، بیگم، بیوی، خانم، رانی، شریف
  • بی بی (رک) کی تخفیف
  • عورت کے نام یا لقب وغیرہ سے پہلے یا بعد میں تعظیم یا محبت کے طور پر مستعمل، جیسے : بی خیر النسا، بڑی بی وغیرہ
  • عورت کو مخاطب کرنے کے لیے بطور کلمہؑ خطاب (بی بی کے معنی میں)

فعل متعلق، قدیم/فرسودہ

  • بھی (رک) کی تخفیف، اب، اور، تک، زیادہ، علاوہ، فورا، مزید، نیز

شعر

Urdu meaning of bii

  • Roman
  • Urdu

  • izzatdaar aurat, Khitaab bah zan, sirf rabt, baa.ii, begam, biivii, Khaanam, raanii, shariif
  • biibii (ruk) kii taKhfiif
  • aurat ke naam ya laqab vaGaira se pahle ya baad me.n taaziim ya muhabbat ke taur par mustaamal, jaise ha bii Khair unnisaa, ba.Dii bii vaGaira
  • aurat ko muKhaatab karne ke li.e bataur kalamahau Khitaab (biibii ke maanii me.n
  • bhii (ruk) kii taKhfiif, ab, aur, tak, zyaadaa, ilaava, foraa, maziid, niiz

English meaning of bii

Noun, Feminine

  • used in addressing ladies, lady

Adverb, Archaic

  • too, also

बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ' बीबी '
  • बहन के लिए प्रयोग किया जाने वाला संबोधन
  • किसी के नाम के बाद प्रयोग किया जाने वाला शब्द, जैसे- ज़ाहिदा बी
  • प्रतिष्ठित महिला।

क्रिया-विशेषण, प्राचीन

  • भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone