تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑ" کے متعقلہ نتائج

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پَڑ رَہْنا

رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

پَڑ جانا

آواز کا بیٹھ جانا

پَڑ چَلْنا

دب جانا ، ہونے لگنا.

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پَڑ پوتی

paternal great-granddaughter

پَڑ مَرْنا

۱. مر کر ہٹنا ، مرتے دم تک ساتھ نہ چھوڑنا

پَڑ پوتا

پرپوتا، پوتا کا بیٹا، بیٹے کا پوتا

پَڑ جائیں پَتَّھر

رک : پڑ جائے پٹکی.

پَڑ نَہ مَرے لَڑ مَرے

جاہل جھگڑالو کی نسبت کہتے ہیں ، بے شغلی سے بیکاری بہتر ہے.

پَڑ مَرگی لینا

ایک جگہ پڑ رہنا.

پَڑ نَہ موئے لَڑ موئے

تن٘گ آمد بجن٘گ آمد.

پَڑْ دادا

پردادا، دادا کا باپ، باپ کا دادا

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑ کے معانیدیکھیے

پَڑ

pa.D•पड़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَڑ کے اردو معانی

فعل

  • پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

Urdu meaning of pa.D

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dnaa ka maadda (taraakiib me.n bataur juzu avval mustaamal

English meaning of pa.D

Verb

  • to be recovered, bring back

पड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • वह चित्रपट जिसमें किसी व्यक्ति से संबंध रखनेवाली घटनाएँ अंकित हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone