تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھ" کے متعقلہ نتائج

پَڑھ

پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھْیا

رک : پڑیا (۲).

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَڑھ پَتَّھر ہُوا

نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل رہا

پَڑھَیّا

پڑھنے والا ، مطالعہ کرنے والا ، خوان٘ندہ ؛ وہ جو پڑھ سکے .

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَڑھ پَتَّھر ہُوئے

(عو) نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل کا جاہل رہا / رہے.

پَڑھ گُن کَر

قابل و ماہر ہو کر.

پَڑھ پَتَّھر

جاہل ، اجڈ ، کند ذہن .

پَڑھا ہُوا

وہ شے جس پر کوئی آیت ، دیا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو.

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھے نَہیں

واقف نہیں۔ جانتے نہیں

پَڑھی نَہیں

واقف نہیں۔ جانتی نہیں

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھنے یوگ

Readable, legible.

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَڑھ پَڑھ کَر کِھلانا

کوئی اسم یا دعا وغیرہ کسی چیز پر دم کر کے کسی خاص مقصد کے پیش نظر کسی کو کھلا دینا.

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

پَڑھ پَڑھا آنا

بیدلی سے پڑھ کر آ جانا، (ڈالنے یا نبھانے کے لیے) بادل ناخواستہ پڑھ کر آجانا.

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

پَڑھ کے پُھونْکنا

رک : پڑھ پڑھ کے پھون٘کنا.

پَڑھ کَر پُھونکْنا

recite some Qur'anic verse or magical formula and blow at someone

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

پَڑھی نہ قَضا کی

بے نمازی ہے، نماز قضا ہونا یعنی نماز کا وقت پر ادا نہ ہونا

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پَڑھی گُنی

پڑھا گنا (رک) کی تانیث .

پَڑھ کَر دَم کَرْنا

آیت یا افسوں پڑھ کر پھون٘ک مارنا

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھی چُھری

دَم کی ہوئی چھری، وہ چھری جس پر ذبح کی تکبیر دم کی ہو، اس سے ذبح کرتے وقت تکبیر پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے اور بغیر تکبیر پڑھے ذبح کرنا جائز خیال کرتے ہیں، (مجازاً) ایسی چھری جس کے استعمال میں کوئی رکاوٹ یا اندیشہ نہ ہو

پَڑھائی کا نَقْشَہ

Time-table, scheme of study.

پَڑھا رَکْھنا

بہکانا ، ورغلانا .

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

پَڑھی فارْسی بیچا تیل ، یہ دیکھو رے قِسْمَت کے کھیل

an allusion to someone doing a menial job despite being educated, when bad luck strikes one has to do a job much below his or her intellect

پَڑھے گَھر کی بِلّی بھی پَڑھی

۔ مثل اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں۔ صحبت کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ بڑے بھی اچھوں کی صحبت میں اچھے ہوجاتے ہیں۔

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پَڑْھنی

read

پَڑھے فارسی بیچے تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

پَڑھو تو پَڑھو نَہِیں پِنْجَرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھی فارْسی اور بیچا تیل

مرتبہ یا قابلیت کے مطابق کام نہ کرنا .

پَڑھیں فارْسی ، بیچیں تیل

reference to a learned man in an unsuitable or inferior job

پَڑھے کے پاس بَیٹِھے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پڑھا نہ لکھا نام ودّیا دَھر

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھ کے معانیدیکھیے

پَڑھ

pa.Dhपढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: پَڑْھنا

  • Roman
  • Urdu

پَڑھ کے اردو معانی

اسم

  • پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ

شعر

Urdu meaning of pa.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhnaa (ruk) ka maadda jo aksar mavaaqe par bataur saabiqa ya Khud kisii saabqe ya laahqe ke saath istimaal hotaa hai aur pa.Dhnaa ilam haasil karnaa ya taaliim paana vaGaira ke maanii detaa hai, ruk ha pa.Dh patthar vaGaira

English meaning of pa.Dh

Noun

पढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ज्ञान प्राप्त करना, शिक्षित होना, पढ़ना
  • दे. पढ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھ

پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھْیا

رک : پڑیا (۲).

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَڑھ پَتَّھر ہُوا

نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل رہا

پَڑھَیّا

پڑھنے والا ، مطالعہ کرنے والا ، خوان٘ندہ ؛ وہ جو پڑھ سکے .

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَڑھ پَتَّھر ہُوئے

(عو) نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل کا جاہل رہا / رہے.

پَڑھ گُن کَر

قابل و ماہر ہو کر.

پَڑھ پَتَّھر

جاہل ، اجڈ ، کند ذہن .

پَڑھا ہُوا

وہ شے جس پر کوئی آیت ، دیا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو.

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھے نَہیں

واقف نہیں۔ جانتے نہیں

پَڑھی نَہیں

واقف نہیں۔ جانتی نہیں

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھنے یوگ

Readable, legible.

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَڑھ پَڑھ کَر کِھلانا

کوئی اسم یا دعا وغیرہ کسی چیز پر دم کر کے کسی خاص مقصد کے پیش نظر کسی کو کھلا دینا.

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

پَڑھ پَڑھا آنا

بیدلی سے پڑھ کر آ جانا، (ڈالنے یا نبھانے کے لیے) بادل ناخواستہ پڑھ کر آجانا.

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

پَڑھ کے پُھونْکنا

رک : پڑھ پڑھ کے پھون٘کنا.

پَڑھ کَر پُھونکْنا

recite some Qur'anic verse or magical formula and blow at someone

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

پَڑھی نہ قَضا کی

بے نمازی ہے، نماز قضا ہونا یعنی نماز کا وقت پر ادا نہ ہونا

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پَڑھی گُنی

پڑھا گنا (رک) کی تانیث .

پَڑھ کَر دَم کَرْنا

آیت یا افسوں پڑھ کر پھون٘ک مارنا

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھی چُھری

دَم کی ہوئی چھری، وہ چھری جس پر ذبح کی تکبیر دم کی ہو، اس سے ذبح کرتے وقت تکبیر پڑھنا ضروری نہیں سمجھتے اور بغیر تکبیر پڑھے ذبح کرنا جائز خیال کرتے ہیں، (مجازاً) ایسی چھری جس کے استعمال میں کوئی رکاوٹ یا اندیشہ نہ ہو

پَڑھائی کا نَقْشَہ

Time-table, scheme of study.

پَڑھا رَکْھنا

بہکانا ، ورغلانا .

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

پَڑھی فارْسی بیچا تیل ، یہ دیکھو رے قِسْمَت کے کھیل

an allusion to someone doing a menial job despite being educated, when bad luck strikes one has to do a job much below his or her intellect

پَڑھے گَھر کی بِلّی بھی پَڑھی

۔ مثل اچھوں کے اچھے اور مکاروں کے مکار ہوتے ہیں۔ صحبت کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ بڑے بھی اچھوں کی صحبت میں اچھے ہوجاتے ہیں۔

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پَڑْھنی

read

پَڑھے فارسی بیچے تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

پَڑھو تو پَڑھو نَہِیں پِنْجَرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھی فارْسی اور بیچا تیل

مرتبہ یا قابلیت کے مطابق کام نہ کرنا .

پَڑھیں فارْسی ، بیچیں تیل

reference to a learned man in an unsuitable or inferior job

پَڑھے کے پاس بَیٹِھے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پڑھا نہ لکھا نام ودّیا دَھر

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone