تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑوسا" کے متعقلہ نتائج

پَڑوسا

ہمسایگی ، (مجازاً) سہارا.

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑوس

ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ

پَروسا

کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے

پَڑوس کرنا

پڑوس میں بسنا ، ہمسایا ہونا.

پَڑوس والا

ہمسایہ، قریب و جوار میں رہنے والا، دیوار بہ دیوار بسنے والا

پَڑوس والی

neighbour(s)

پَڑوس والے

neighbour(s)

پَڑوسی کا بُرا مَت چاہو

ہمسائے کو نقصان نہیں پہن٘چانا چاہیے

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے

بدمعاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں چون٘کہ اسے ہمسائے اچھی طرح جانتے ہیں وہ اس سے دوستی پیدا نہیں کرتے تو اسے دور کے لوگوں سے دوستی پیدا کرنی پڑتی ہے

پوسَہ

وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں ، پنڈیا ، پھیٹی .

پوسا

پوسنا سے حالیہ تمام (پالا کے ساتھ مستعمل)، پالا ہوا، پالتو

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پڑوا

چان٘د کے اجالے یا ان٘دھیری پاکھ کی پہلی تاریخ، اول دوم پاکھ کی پہلی تاریخ، دوج سے پہلے کا دن

پَڑوسَن

پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑوسا کے معانیدیکھیے

پَڑوسا

pa.Dosaa•पड़ोसा

  • Roman
  • Urdu

پَڑوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمسایگی ، (مجازاً) سہارا.

Urdu meaning of pa.Dosaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamsaa.egii, (majaazan) sahaara

पड़ोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पड़ोस, (लाक्षणिक) सहारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone