تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑپَڑ" کے متعقلہ نتائج

پَڑپَڑ

گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ

پِڑْپِڑ

دست آنے کی آواز

پِڑْپِڑانا

پڑ پڑ کرنا

پَڑْپَڑانا

یا وہ گوئی کرنا، بکواس کرنا، بکنا

پَڑْپَڑاہَٹ

پڑپڑانے کا احساس، چڑپڑاہٹ

پَڑپَن

۔(ھ) مونث (عو تڑپ۔ بے چینی۔

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پَتْ پَڑ

۔ (ھ) دیکھو پٹ پڑ۔

پَٹ پَڑ

برابر ، ہموار ، یکساں .

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

پَھپَڑ دَلالے

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑپَڑ کے معانیدیکھیے

پَڑپَڑ

pa.Dpa.D•पड़पड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَڑپَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ
  • ریاح خارج ہونے کی آواز
  • بون٘دیں گرنے کی آواز

اسم، مؤنث

  • جلدی جلدی، تیزی کے ساتھ، تڑپڑ

Urdu meaning of pa.Dpa.D

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Do.n ke Taapo.n kii aavaaz, pa.Daa pa.D
  • rayaah Khaarij hone kii aavaaz
  • buunde.n girne kii aavaaz
  • jaldii jaldii, tezii ke saath, ta.Dpa.D

English meaning of pa.Dpa.D

Noun, Masculine

  • sound of a horse's steps or of rain

पड़पड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरंतर पड़-पड़ होनेवाला शब्द। क्रि० वि० पड़-पड़ शब्द करते हुए। पुं० [?] मूल धन। पूंजी। (डिं०)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone