تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑے رَہنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑے رَہنا

keep lying, be idle

نِڈھال پَڑے رَہنا

مضمحل اور سست پڑا رہنا ، کسی غم یا کمزوری کے سبب مضمحل اور سست لیٹے رہنا ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

خوابِ خَرگوش میں پَڑے رَہنا

remain oblivious of one's interests

کھاٹ پَر پَڑے رَہْنا

کاہل ہونا ، آرام طلب ہونا ، کام کاج نہ کرنا.

پَڑا رَہنا

پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.

پَڑ رَہْنا

رات بھر کے لیے یا تھوڑی مدت کے لیے کہیں قیام یا آرام کرنا، لیٹنا، سو جانا

پَڑا رونا

weep continuously

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

گَھر پَڑا رَہْنا

۔کسی کے یا اپنے گھر میں پڑا رہنا۔ ؎

کام پَڑا رَہنا

۔کام کا ناتمام رہنا۔

پِیچھے پَڑا رَہْنا

رک : پیچھے پڑنا .

ضَرُورَت پَڑی رَہْنا

حاجت ادھوری رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑے رَہنا کے معانیدیکھیے

پَڑے رَہنا

pa.De rahnaa•पड़े रहना

English meaning of pa.De rahnaa

  • keep lying, be idle
  • remain poor or destitute

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑے رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑے رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone