تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑاسَڑ" کے متعقلہ نتائج

سَڑاسَڑ

قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

سَڑسَڑ

لگاتار کوڑے یا قمچی کے برابر مارنے کی آواز، کسی لچکدار چیز کے مارنے کی آواز

سُڑْسُڑ

۱۔ رقیق شے کو کھینچ کر پینے کی آواز ۔

سُڑْسُڑی

ایک چھوٹا سا مٹی کا حقہ جس سے پیتے وقت سُڑسُڑ کی آواز نکلتی ہے۔

ساسَڑ

ساس .

سِڑا سے

قمچی کی آواز ، چابک گُھمانے سے جو آواز نِکلے ، تیزی کے ساتھ ، جلدی سے ۔

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سَراسَر

اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام

سِیاسی

سیاست سے منسوب، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَہْسَہ

گھیتلی ، ٹاٹ کی تھیلی .

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

ساسُو

خوش دامن، ساس (عموماً گیتوں میں)

سَڑاکا

سڑا ک

سَہْسا

suddenly

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑاسَڑ کے معانیدیکھیے

سَڑاسَڑ

sa.Daasa.D•सड़ासड़

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَڑاسَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

Urdu meaning of sa.Daasa.D

  • Roman
  • Urdu

  • qamchii, chaabuk aur bed vaGaira kii zarab-e-paiham se hone vaalii aavaaz

English meaning of sa.Daasa.D

Noun, Feminine

  • the contentious beating sound of whip
  • the sound of 'Sad'

सड़ासड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोड़ा या चाबुक आदि की निरंतर चलाने की आवाज़
  • सड़ शब्द के साथ, जिसमें सड़-सड़ शब्द हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑاسَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑاسَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone