تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کڑ" کے متعقلہ نتائج

کڑ

فاعلیت کے لئے مرکباِت میں بطور جزوِ دوم مستعمل ، جیسے : بُھلکّڑ ، بجھکڑ ، کُدَکَّڑ وغیرہ میں .

کِڑ

کیڑا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کڑ کھایا، کڑ لگا وغیرہ

کِڑ کھایا

کیڑوں کا کھایا ہوا، کرم خوردہ

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

کُڑْ کُر

مرغیوں کے ہن٘کانے کی آواز .

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑِیاں

چھت کے چھوٹے شہتیر، کڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کڑ کے معانیدیکھیے

کڑ

ka.D•कड़

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • (موسیقی) ڈھولک کے چار تالوں میں ایک تال (جس کی ایجاد امیر خسرو سے منسوب ہے).
  • فاعلیت کے لئے مرکباِت میں بطور جزوِ دوم مستعمل ، جیسے : بُھلکّڑ ، بجھکڑ ، کُدَکَّڑ وغیرہ میں .
  • بجلی کے کڑ کنے کی آواز.
  • دان٘توں سے سخت چیز چبانے کی آواز .
  • ۔(ھ) مونث۔ ایک دانہ جو کسم کے درخست کا بیج ہے۔

اسم، مؤنث

  • کسم کا پودا نیز اس کا بیج ، تُخمِ کافشہ.

شعر

Urdu meaning of ka.D

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) Dholak ke chaar taalo.n me.n ek taal (jis kii i.ijaad amiir Khusro se mansuub hai)
  • faa.iliiyat ke li.e marakabit me.n bataur juzo-e-dom mustaamal, jaise ha bhulakka.D, bujhakka.D, kudakka.D vaGaira me.n
  • bijlii ke ka.D kane kii aavaaz
  • daa.nto.n se saKht chiiz chabaane kii aavaaz
  • ۔(ha) muannas। ek daana jo kism ke dar Khist ka biij hai
  • kusum ka paudaa niiz is ka biij, tuKham-e-kaafshaa

English meaning of ka.D

Noun, Masculine, Suffix

  • the seeds of a plant whose oil is extracted
  • thunder (of lightening)
  • sound of crushing something with teeth

Noun, Feminine

  • safflower, or its seeds

कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • उक्त पौधे के बीज, जिनका तेल निकाला जाता है। स्त्री० [सं० कटि] कमर। (डि.)
  • कुसुम या बरे नाम का पौधा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone