تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیکْھتَڑ" کے متعقلہ نتائج

سِیکْھتَڑ

نوآموز، نو سکھیا، مبتدی، جس نے ابھی سِیکھنا شروع کیا ہو

سَیکَھڑ

(باغبانی) پھلے ہوئے درخت کی کمزور شاخوں کو سہارے والی لکڑی جو بطور آڑ لگائی جائے، ڈوڈے خُشک کرنے کا منڈوا جس پر وہ پھیلا دی جائیں

سُوکھتا

dried, shrivelled

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

سِیکْھنا

تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سیکھ

نصیحت، ہند، ہدایت، سُوجھ بوجھ کی بات، اچھی صلاح، نیک مشورہ

سیکھی

= शेखी

سوکھتا

سیاہی جذب کرنے والا ایک موٹا کھردرا کاغذ، سیاہی چوس، سیاہی سوکھ

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

آدْمی کُچھ کھو کے سِیکْھتا ہے

نقصان اٹھانے کے بعد تجربہ ہوتا ہے

کُچْھ کھو کے ہی سِیْکْھتے ہیں

کُچْھ کھو ہی کے سِیْکْھتے ہیں

کُچْھ کھو کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

نَو سِیکِھیا

نو آموز ، مبتدی ۔

سُکِھت

خوش، سکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیکْھتَڑ کے معانیدیکھیے

سِیکْھتَڑ

siikhta.D•सीखतड़

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سِیکْھتَڑ کے اردو معانی

صفت

  • نوآموز، نو سکھیا، مبتدی، جس نے ابھی سِیکھنا شروع کیا ہو

Urdu meaning of siikhta.D

  • Roman
  • Urdu

  • nau aamoz, nausikhiya, mubatdii, jis ne abhii siikhnaa kiya ho

English meaning of siikhta.D

Adjective

सीखतड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नौसिखिए, नवसिखुआ, शुरू करनेवाला, जिस ने अभी सीखना शुरू किया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیکْھتَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیکْھتَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone