تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑ" کے متعقلہ نتائج

بَڑ

برگد

بَڑ بولا

باتونی، شیخی مارنے والا، ڈینگیا، بڑے بول بولنے والا، جو خوب بڑھا چڑھا کر باتیں کرتا ہو، چرب زبان

بَڑ بَٹَّا

برگد کا پھل ، بڑولی

بَڑ لَگانا

لگاتار بکواس کیے جانا، بہت بکواس کرنا، مجذوبانہ باتیں کرنا

بَڑ میں آنا

جوش جنوں میں بکنا ، جذب میں آ کر راز کی بات بھی کہہ جانا ، عالم بیخودی میں بڑبڑانا

بَڑ بول

شیخی کی بات، مبالغہ آمیز گفتگو

بَڑ بھاگی

خوش قسمت، اقبال مند، نصیبہ ور (عورت)

بَڑ بِینیْا

بڑی ناک کا، وہ کبوتر جس کی ناک کا گوشت پیدائشی یا بڑھاپے کی وجہ سے بڑا ہو

بَڑ بِنَا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بَڑ بھاگ

خوش قسمت، اقبال مند، نصیبہ ور (مرد)

بَڑ اَنْکھا

بڑی بڑی آنکھوں والا

بَڑ دِیدو

بڑی آنکھ والی

بَڑ بَگَل

بڑی قسم کا چمگاڈر

بَڑ دِیدَہ

having big eyes

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑ کے معانیدیکھیے

بَڑ

ba.D•बड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • برگد
  • بڑا کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل

اسم، مؤنث

  • بکواس، دیوانے پن کی بات، مہمل بات، ہذیان
  • شرمگاہ، فرج

شعر

Urdu meaning of ba.D

  • Roman
  • Urdu

  • bargad
  • ba.Daa kii taKhfiif, murakkabaat me.n mustaamal
  • bakvaas, diivaanepan kii baat, muhmal baat, hazyaan
  • sharmagaah, farj

English meaning of ba.D

Noun, Masculine, Suffix

  • banyan tree

Noun, Feminine

  • boast, nonsensical or foolish talk

Adjective

  • great, excessive, large

बड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • एक प्रत्यय जो शब्दों के आरंभ में जुड़कर 'बड़ा' अर्थ देता है
  • पशु-पक्षियों आदि में हाथ, पैर दुम, पंख और सिर को छोड़कर शरीर के बीच का बाकी सारा भाग
  • मनुष्य के शरीर का बीच वाला भाग
  • बरगद का पेड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़बड़ाने या मुंह से बड़- बड़ शब्द उत्पन्न करने की क्रिया या भाव
  • निरर्थक या व्यर्थ की बातें, प्रलाप, बकवास, दीवानेपन की बात

विशेषण

  • बड़ा, विशाल, महान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone