تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سڑ" کے متعقلہ نتائج

سڑ

تیزی کے ساتھ کسی سرسراتی ہوئی چیز کے گُزر جانے یا قمچی وغیرہ کے زور سے پڑنے کی آواز، تراکیب میں مُستعمل (رک : سڑاسڑ، سڑ سے)

سِڑ

جنون، دِیوانگی، مالخولیا، خفقان، خبط (سڑی سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل)

سَڑ سے

بہت تیزی سے ، پُھرتی کے ساتھ ، جھٹ سے ، سُرعت سے .

سِڑ بِلّا

احمق ، اُول جلول ، پاگل جیسا ۔

سِڑ بِلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

سڑ بھنگ

بھنگ کے نشے میں مست ؛ مراد : مجذوب ۔

سِڑ پَن

سڑی پن ، آپے میں نہ ہونا ۔

سِڑ بَلَلّا

احمق ، اُول جلول ، پاگل جیسا ۔

سِڑ بِلَلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

سَڑا ہُوا

rancid

سِڑ لَگْنا

سودا کا زور ہونا ؛ پاگل پن ، جنون ، سودائی پن کا زور ہونا یا بڑھنا ۔

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سِڑ چُھوٹْنا

سودا کا زور ہونا ؛ پاگل پن ، جنون ، سودائی پن کا زور ہونا یا بڑھنا ۔

سِڑَن پَن

خبط الحواسی ، پاگل پن ، عورت کا پاگل پن .

سِڑکَوّا

وہ دیوانہ جو چیخ چیخ کر آسمان سر پر اُٹھا لے۔

سُڑَک بِیل

رک : آکاس بیل ۔

سَڑْیَل پَن

rotten habits

سَڑَکِ آہَنی

سخت اصول ، سخت قانون ۔

سَڑَپ سُڑَپ

کسی رقیق چیز کے جلد جلد پینے یا کھانے کی آوز ، تیزی سے پینا۔

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔

سِڑا سے

قمچی کی آواز ، چابک گُھمانے سے جو آواز نِکلے ، تیزی کے ساتھ ، جلدی سے ۔

سُڑَر سُڑَر

حقہ پینے کی آواز .

سَڑاک سے

جلدی سے ، ضرب کی آواز کے ساتھ ۔

سِڑی پَن

دِیوانگی ، خبط.

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سَڑَپ

کسی رقیق چیز کے پینے یا جلد کھانے کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سَڑاہَن

بدبُو ، تعفّن ۔

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

سَڑا گَلا

بوسیدہ ، خستہ حال، پُرانا

سَڑا بسا

۱۔ باسی جس میں بُو پیدا ہو گئی ہو .

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَڑکائی

مستی ، محویت ۔

سَڑا سانپ

(کنایۃً) نہایت ضعیف ، بُوڑھا مرد ، بطور دشنام ۔

سُڑْک جانا

نگل جانا ، پی جانا .

سِڑَن پَنا

خبط الحواسی ، پاگل پن ، عورت کا پاگل پن .

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سَڑکانَہ

سڑک کا محصول ، اس طرح کا محصول پہلی بنی ہوئی سڑکوں کی مرمت کے واسطے زمین داروں سے ان کے لگان کے موافق مقرر ہوتا ہے ۔

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

سَڑَپ لینا

جلدی سے پی جانا ، سڑپنا ، چڑھا جانا۔

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

سَڑْیَل

۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔

سَڑاک دینی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑْیَل پَنا

rotten habits

سِڑا سَڑاپ

(پیتے وقت) ہونٹوں سے نِکلنے والی آواز .

سَڑاک دیسی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سَڑْیا

پُرانا ، بوسیدہ .

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

سَڑْیا جانا

ضِدّی بن جانا ، بچّے تو بچّے بعض وقت اچّھے بھلے بوڑھے لوگ سڑیا جاتے ہیں .

سَڑَک کاٹْنا

نئی سڑک یا راستہ نکالنا ؛ مُشقت جھیلنا .

سَڑُوپ جانا

سڑپنا ، جلدی سے پی جانا۔

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

سَڑَک کُوٹنا

Road Making

سَڑاک سَڑاک

رک : سڑا سڑ ۔

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

سَڑْسی

کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کا آلہ، زنبور

اردو، انگلش اور ہندی میں سڑ کے معانیدیکھیے

سڑ

sa.Dसड़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیزی کے ساتھ کسی سرسراتی ہوئی چیز کے گُزر جانے یا قمچی وغیرہ کے زور سے پڑنے کی آواز، تراکیب میں مُستعمل (رک : سڑاسڑ، سڑ سے)

شعر

Urdu meaning of sa.D

  • Roman
  • Urdu

  • tezii ke saath kisii sarsaraatii hu.ii chiiz ke guzar jaane ya qamchii vaGaira ke zor se pa.Dne kii aavaaz, taraakiib me.n mustaamal (ruk ha sa.Daasa.D, sa.D se

English meaning of sa.D

Noun, Feminine

  • rot

سڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سڑ

تیزی کے ساتھ کسی سرسراتی ہوئی چیز کے گُزر جانے یا قمچی وغیرہ کے زور سے پڑنے کی آواز، تراکیب میں مُستعمل (رک : سڑاسڑ، سڑ سے)

سِڑ

جنون، دِیوانگی، مالخولیا، خفقان، خبط (سڑی سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل)

سَڑ سے

بہت تیزی سے ، پُھرتی کے ساتھ ، جھٹ سے ، سُرعت سے .

سِڑ بِلّا

احمق ، اُول جلول ، پاگل جیسا ۔

سِڑ بِلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

سڑ بھنگ

بھنگ کے نشے میں مست ؛ مراد : مجذوب ۔

سِڑ پَن

سڑی پن ، آپے میں نہ ہونا ۔

سِڑ بَلَلّا

احمق ، اُول جلول ، پاگل جیسا ۔

سِڑ بِلَلّی

بے وقوف ، بے تُکی۔

سَڑا ہُوا

rancid

سِڑ لَگْنا

سودا کا زور ہونا ؛ پاگل پن ، جنون ، سودائی پن کا زور ہونا یا بڑھنا ۔

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سِڑ چُھوٹْنا

سودا کا زور ہونا ؛ پاگل پن ، جنون ، سودائی پن کا زور ہونا یا بڑھنا ۔

سِڑَن پَن

خبط الحواسی ، پاگل پن ، عورت کا پاگل پن .

سِڑکَوّا

وہ دیوانہ جو چیخ چیخ کر آسمان سر پر اُٹھا لے۔

سُڑَک بِیل

رک : آکاس بیل ۔

سَڑْیَل پَن

rotten habits

سَڑَکِ آہَنی

سخت اصول ، سخت قانون ۔

سَڑَپ سُڑَپ

کسی رقیق چیز کے جلد جلد پینے یا کھانے کی آوز ، تیزی سے پینا۔

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔

سِڑا سے

قمچی کی آواز ، چابک گُھمانے سے جو آواز نِکلے ، تیزی کے ساتھ ، جلدی سے ۔

سُڑَر سُڑَر

حقہ پینے کی آواز .

سَڑاک سے

جلدی سے ، ضرب کی آواز کے ساتھ ۔

سِڑی پَن

دِیوانگی ، خبط.

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سَڑَپ

کسی رقیق چیز کے پینے یا جلد کھانے کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سَڑاہَن

بدبُو ، تعفّن ۔

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

سَڑا گَلا

بوسیدہ ، خستہ حال، پُرانا

سَڑا بسا

۱۔ باسی جس میں بُو پیدا ہو گئی ہو .

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَڑکائی

مستی ، محویت ۔

سَڑا سانپ

(کنایۃً) نہایت ضعیف ، بُوڑھا مرد ، بطور دشنام ۔

سُڑْک جانا

نگل جانا ، پی جانا .

سِڑَن پَنا

خبط الحواسی ، پاگل پن ، عورت کا پاگل پن .

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سَڑکانَہ

سڑک کا محصول ، اس طرح کا محصول پہلی بنی ہوئی سڑکوں کی مرمت کے واسطے زمین داروں سے ان کے لگان کے موافق مقرر ہوتا ہے ۔

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

سَڑَپ لینا

جلدی سے پی جانا ، سڑپنا ، چڑھا جانا۔

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

سَڑْیَل

۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔

سَڑاک دینی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑْیَل پَنا

rotten habits

سِڑا سَڑاپ

(پیتے وقت) ہونٹوں سے نِکلنے والی آواز .

سَڑاک دیسی

پُھرتی سے ، جلدی سے ، سڑاک سے ۔

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سَڑْیا

پُرانا ، بوسیدہ .

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

سَڑْیا جانا

ضِدّی بن جانا ، بچّے تو بچّے بعض وقت اچّھے بھلے بوڑھے لوگ سڑیا جاتے ہیں .

سَڑَک کاٹْنا

نئی سڑک یا راستہ نکالنا ؛ مُشقت جھیلنا .

سَڑُوپ جانا

سڑپنا ، جلدی سے پی جانا۔

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

سَڑَک کُوٹنا

Road Making

سَڑاک سَڑاک

رک : سڑا سڑ ۔

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

سَڑْسی

کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کا آلہ، زنبور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone