تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوجَڑ" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

اُوجَڑ کھیڑا

ویران اور غیر آباد گانو

اوجْڑی

رک : اوجھ۔

اُوجاڑ

رک : اُجاڑ۔

اَوْجَھڑ

چوٹ، صدمہ، ضرب، ٹھوکر، ٹھیس، جھپٹ، مار

اَجَڑ

بغیر بنیاد کا، جس کی جڑ نہ ہو، قائم بالذات

اُجَّڑ

اجڑا ہوا، ویران، برباد

اُجَڑ جانا

برباد ہوجانا، تباہ ہوجانا

اُجْڑا

۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان

اُجْڑے

آجڑا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجْڑی

ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا

اُجاڑ

ویرانہ، خرابہ‏، بیاباں

اُجاڑُو

برباد یا تباہ کرنے والا، ناسی

اَوجَہ

(دیگر اقوال سے زیادہ) وقیع ، راجح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوجَڑ کے معانیدیکھیے

اُوجَڑ

uuja.D•ऊजड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُوجَڑ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

شعر

Urdu meaning of uuja.D

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jo uj.Dii hu.ii aur viiraan ho, ujaa.D

English meaning of uuja.D

Adjective

  • laid waste, depopulated, desolate, demolished, ruined, in ruin, waste

ऊजड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वीरान; निर्जन; उजड़ा हुआ।
  • वो जगह जो उजड़ी हुई और वीरान हो, उजाड़

اُوجَڑ کے مترادفات

اُوجَڑ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوجَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوجَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone