تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْیَل" کے متعقلہ نتائج

پَڑْیَل

کوڑا کرکٹ، الَا بَلا، فضول اشیا

پَڑْیال

(ٹھگی) تیتر کی آواز کا شگون ، کولی ٹھگوں کی اصطلاح میں تیتر کی آواز جس سے ٹھگ شگون لیتے ہیں ان کے خیال میں گھر سے نکلتے وقت رات کو تیتر کا اور دن کو گیدڑ کا بولنا نہایت منحوس ہوتا ہے.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پَڑْتَل

پرتل

پُڑی

پُڑا (رک) کی تصغیر ؛ پڑیا ، کاغذ کی بن٘دھی ہوئی چھوٹی پوٹلی.

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پِڑی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پِڑُھلی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

پایَل

پابرنجن، خلخال، پازیب، جھان٘جن (جو عورتیں پاؤوں میں پہنتی ہیں)، پاؤں کا زیور، جھانجھ

پیل

رک : فیل ، ہاتھی.

پُٹیل

پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

پَتِیل

چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

پَرَیل

(تاش بازی) تاشوں کے ایک کھیل فلاس میں ایک آدمی کے ہاتھ میں ایک ہی قسم کے تین پتے آ جاتے ہیں تو ان پتوں کو پریل کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْیَل کے معانیدیکھیے

پَڑْیَل

pa.Dyal•पड़यल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پَڑْیَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوڑا کرکٹ، الَا بَلا، فضول اشیا

صفت

  • پڑ رہنے والا، وہ شخص، جو ہر وقت اور ہر جگہ لیٹا رہے، چلنے پھرنے سے مجبور، احدی، سست، کاہل

Urdu meaning of pa.Dyal

  • Roman
  • Urdu

  • kuu.Daa krikeT, alaa bula, fuzuul ashyaa
  • pa.D rahne vaala, vo shaKhs, jo haravqat aur har jagah leTaa rahe, chalne phirne se majbuur, ahadii, sust, kaahil

English meaning of pa.Dyal

Noun, Feminine

  • Rubbish, garbage, debris, sweepings, waste.
  • sweepings, rubbish

Adjective

  • lazy, sluggish

पड़यल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कूड़ा-करकट, कचरा
  • बेकार की चीजें

विशेषण

  • चलने फिरने में असमर्थ
  • आलसी, सुस्त

پَڑْیَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone