تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑْبَڑْ" کے متعقلہ نتائج

اَڑْبَڑْ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

ہَڑبَڑ

ہڑبڑی، گڑبڑ، افراتفری، بد نظمی

ہڑبڑی

افراتفری، بدنظمی

ہَڑبَڑا

ہڑبڑانا کا امر (تراکیب میں مستعمل)

ہَڑبَڑا کَر

گھبرا کر، مضطرب ہو کر، بے چین ہو کر

ہَڑبَڑی کَرنا

عجلت کرنا ؛ جلدی کرنا

ہَڑبَڑا جانا

رک : ہڑبڑانا ؛ گھبرا جانا ، بوکھلا جانا ۔

ہَڑبَڑِیا

جو ہر وقت گھبرایا ہوا ہو، گھبرایاہوا، مضطر، بے چین، بے قرار، مضطرب، جلد باز

ہَڑبَڑایا

گھبرایا ہوا ، بوکھلایا ہوا ؛ پریشان ، بدحواس (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَڑبَڑی لَگنا

رک : ہڑبڑی پڑنا

ہَڑبَڑا دینا

بوکھلا دینا ، گڑبڑا دینا ، بدحواس کردینا ؛ پریشان کرنا ۔

ہَڑبَڑا اُٹھنا

گھبرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

ہڑبڑی اٹھنا

جھگڑا پیدا کرنا، شوروغل مچانا

ہَڑْبَڑی پَڑْنا

confusion or uproar to be created

ہَڑبَڑی اُٹھانا

افراتفری مچانا ؛ جھگڑا پیدا کرنا ؛ شور و غل مچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْبَڑْ کے معانیدیکھیے

اَڑْبَڑْ

a.Dba.D•अड़बड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: اَڈ

  • Roman
  • Urdu

اَڑْبَڑْ کے اردو معانی

اسم، دیگر

  • راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز
  • (مجازاً) مہمل اور بے محل (الفاظ)، بکواس، اڑنگ بڑنگ، اڑ، بڑ، شہد گڑھے، کچھ ایسے جن کو جنتا سیکھ نہ پائے
  • اڈ (تحتی الفاظ)

Urdu meaning of a.Dba.D

  • Roman
  • Urdu

  • raah kii naahamvaarii, nasheb-o-faraaz
  • (majaazan) muhmal aur bemhal (alfaaz), bakvaas, a.Dang ba.Ding, u.D, ba.D, shahd ga.Dhe, kuchh a.ise jin ko jantaa siikh na pa.e
  • eD (tahtii alfaaz

English meaning of a.Dba.D

Noun, Other

अड़बड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, अन्य

اَڑْبَڑْ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑْبَڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑْبَڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone