تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑی" کے متعقلہ نتائج

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پُڑی

پُڑا (رک) کی تصغیر ؛ پڑیا ، کاغذ کی بن٘دھی ہوئی چھوٹی پوٹلی.

پِڑی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَڑی ہے

دُھن ہے، خواہش ہے، فکر ہے

پَڑی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاؤ کرنا

پَڑی کے گَواہ

وہ گواہ جو کسی خاص مقدمۂ اراضی کی بابت گواہی دیں یہ نمبردار ، ذیلدار ، کھیوٹ دار ہوتے ہیں جو اراضی متنازعہ فیہ کے قریب رہتے ہیں.

پَڑی ہوئی آواز

بیٹھی ہوئی آواز ، وہ آواز جو گلے سے صاف صاف نہ نکلے .

پَڑی ہُوئی آواز

۔ وہ آواز جو گلے سے صاف صاف نہ نکلے۔

پَڑی ہے اَپنی اَپنی

allusion to a situation in which everyone is caring for their own interest

پَڑی ہُوئی چِیز

something found by chance

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَڑیں پَتَّھر

(عو) کسی کام کے بگڑنے یا بات کے نا پسند ہونے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پَڑیں پَٹاک

(عو) کسی کام یا چیز کے بگڑنے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پڑی بولی

شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی بولی کے بالمقابل، پڑی

پڑی لکیر

انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ، جو وقفہ یا جملۂ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑی کے معانیدیکھیے

پَڑی

pa.Dii•पड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پڑا (رک) کی تانیث ؛ شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی کے بالمقابل).
  • ۱. مصیبت ، غم ؛ افتاد ، حادثہ .
  • ۲. فکر ، چنتا.

شعر

Urdu meaning of pa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Daa (ruk) kii taaniis ; shumaalii hind kii baaaz boliyo.n ka lahje kii vajah se naam (kha.Dii ke bilmuqaabil)
  • ۱. musiibat, Gam ; uftaad, haadisa
  • ۲. fikr, chintaa

English meaning of pa.Dii

Noun, Feminine

  • lying, rested, stayed, had

पड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone