تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھڑ" کے متعقلہ نتائج

چھڑ

rod, bar, pole, shaft, fishing rod, staff

چاڑ

سہارے یا بل بوتے پر

چَھڑ اُٹھانا

علم بلند کرنا ؛ بان٘س کو خاص انداز سے اونچا کرنا.

چَھڑ کھانا

چھڑی سے پٹائی ہونا ، سزا پانا

چھڑانی

دھان سے چاول نکالنے کا معاوضہ

لچھن سے چھڑ پڑنا

بے رونق ہو جانا، تروتازگی جاتی رہنا، رنگ روپ نہ رہنا

چُھڑاؤ

مخلصی، رہائی، موقوفی

چُھڑے

چُھڑائی

چھڑنے کی جرأت، جرمانہ

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

چِھڑِیا

تن٘گ راستہ ، پگ ڈنڈی ؛ چور دروازہ

چِھڑے

چَھڑی

پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چَھڑْیوں

چھڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چھڑ کے معانیدیکھیے

چھڑ

chha.D•छड़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: زربافی استعارتاً

  • Roman
  • Urdu

چھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیزے کی چوب.
  • وہ پتلا لن٘با مان٘س جس میں پھندا لگا کر پرند پکڑتے ہیں.
  • (استعارۃً) نازک بدن ، چھریرا جسم ، لمبا قد.
  • (زربافی) چاندی یا تہ پترے کی سلاخ جو تار کھینچنے کے لیے بنائی جائے اور لمبان میں دو گز ہو ، ایک گز تک لمبی نیم چھڑ کہلاتی ہے.
  • (مرغ بازی) پوری عمر کے مرغے کا کان٘ٹا یا خار جو پورا نکل چکا ہو اور پختہ ہوگیا ہو.
  • پتلا اور لمبا بان٘س ، لمبی ڈنڈی.
  • تنا ، چھوٹی شاخ ، ڈالی
  • چھڑی ، دستی بیت ، ہاتھ میں رکھنے کی لمبی ڈنڈی.
  • دروازے کے پٹوں کو اندر سے بند رکھنے والی آڑ جو ایک چوکور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے دروازے کے پاکھے میں اس کا گھر بنا ہوتا ہے جس میں یہ لکڑی پڑی رہتی ہے بروقت ضرورت اس کو اندر سے کھین٘چ کر کواڑوں کے پیچھے اڑا دیتے ہیں تاکہ دروازہ باہر سے کھل نہ سکے ، اڑ ڈنڈا ، آڑ ڈنڈا.
  • رک : بالچھڑ.
  • ساز بجانے کی ڈنڈی ، مضراب ، چوب
  • علم یا جھنڈے وغیرہ کی لمبی لکڑی ، ڈنڈا.
  • وہ بان٘س جس میں پھندا لگا کر کبوتر پکڑتے ہیں ؛ مچھلی پکڑنے کا لمبا بان٘س یا نرسل کی ڈنڈی.
  • وہ بان٘س کی ڈنڈی جس میں کپڑا بان٘دھ کر کبوتر اڑاتے ہیں.
  • کسی چیز کی نلکی نما شکل یا حالت ؛ سلاخ ، قلم.
  • کسی دھات وغیرہ کا ڈنڈا.
  • . (استعارۃً) حسینوں کی زلف ، زلف کی لٹ

صفت

  • چھڑا ، واحد ؛ منفرد ، یکتا

Urdu meaning of chha.D

  • Roman
  • Urdu

  • neze kii chaub
  • vo putlaa lambaa maans jis me.n phandaa laga kar parind paka.Dte hai.n
  • (ustaa ran) naazuk badan, chhareraa jism, lambaa qad
  • (zarbaafii) chaandii ya taa pitre kii salaakh jo taar khiinchne ke li.e banaa.ii jaaye aur lambaan me.n do gaz ho, ek gaz tak lambii niyam chhi.D kahlaatii hai
  • (murGbaazii) puurii umr ke murge ka kaanTaa ya Khaar jo puura nikal chukaa ho aur puKhtaa hogyaa ho
  • putlaa aur lambaa baans, lambii DanDii
  • tanaa, chhoTii shaaKh, Daalii
  • chha.Dii, dastii bait, haath me.n rakhne kii lambii DanDii
  • darvaaze ke paTTo.n ko andar se band rakhne vaalii aa.D jo ek chaukor ya gol mazbuut lakk.Dii hotii hai darvaaze ke paakhe me.n is ka ghar banaa hotaa hai jis me.n ye lakk.Dii pa.Dii rahtii hai barvaqt zaruurat us ko andar se khiinch kar kivaa.Do.n ke piichhe u.Daa dete hai.n taaki darvaaza baahar se khul na sake, u.D DanDaa, aa.D DanDaa
  • ruk ha baalchha.D
  • saaz bajaane kii DanDii, mizraab, chaub
  • ilam ya jhanDe vaGaira kii lambii lakk.Dii, DanDaa
  • vo baans jis me.n phandaa laga kar kabuutar paka.Dte hai.n ; machhlii paka.Dne ka lambaa baans ya narsal kii DanDii
  • vo baans kii DanDii jis me.n kap.Daa baandh kar kabuutar u.Daate hai.n
  • kisii chiiz kii nalkii numaa shakl ya haalat ; salaakh, qalam
  • kisii dhaat vaGaira ka DanDaa
  • . (ustaa ran) hasiino.n kii zulf, zulf kii luT
  • chhu.Daa, vaahid ; munafrad, yaktaa

English meaning of chha.D

Noun, Masculine

Noun, Feminine

छड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी धातु का गोल या चौकोर लंबा पतला टुकड़ा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी या लोहे का पतला गोल या चौकोर डंडा
  • धातु का दंड।

چھڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone