تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھَیّا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھَیّا

پڑھنے والا ، مطالعہ کرنے والا ، خوان٘ندہ ؛ وہ جو پڑھ سکے .

پَڑھْیا

رک : پڑیا (۲).

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑْھوَیّا

پڑھنے والا ، طالب علم .

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پِڑْھی

ماچیہ (چھوٹی پیڑھی) پیڑھی

پُھڑِیا

پھنسی ، چھوٹا سا پھوڑا

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھَیّا کے معانیدیکھیے

پَڑھَیّا

pa.Dhayyaa•पढ़य्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَڑھَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پڑھنے والا ، مطالعہ کرنے والا ، خوان٘ندہ ؛ وہ جو پڑھ سکے .

Urdu meaning of pa.Dhayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhne vaala, mutaalaa karne vaala, Khavaanindaa ; vo jo pa.Dh sake

पढ़य्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पढ़ने वाला, पढ़ाई करने वाला, पढ़ा लिखा, वह जो पढ़ सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone