تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پڑا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں پڑا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.
- جو زیادہ کار آمد نہ ہو ، معمولی ، ادنیٰ ، جو کام میں نہ لایا گیا ہو ، بیکار ، زائد.
- خیر، نہ سہی، خواہ.
- زمین جس میں زراعت نہ ہوئی ہو ، غیر مزروعہ (زمین) ؛ غیر آباد ، ویران
- کھڑا کی ضد ، لن٘با لن٘با لیٹا ہوا.
- ۔ (ھ) مذکر۔ بھینس کا بچۂ نر۔
- ۔ پڑنا کا ماضی مطلق ہے۔ کسی دوسرے فعل کے ابتدا میں آنے سے فعل میں زور مجبوری اور کثرت کے معانی پیدا کرتا ہے۔ جیسے اس کو جانا پڑا۔ عموماً ایسے افعال کے ساتھ آتا ہے جس میں کام کا جاری رہنا پایا جائے۔ ؎
- بغیر روک، مسلسل.
- بھین٘س کا نر بچّہ.
- کھیت کی حد ، مینڈھ یا باڑ.
مؤنث
- اپنی جگہ ، اپنے حال میں یا مقام پر ، اپنی جگہ رکھا یا پڑا ہوا.
- جہاں تہاں ، ہر جگہ ؛ عام.
- لیٹا ہوا ، چار پائی وغیرہ پر دراز.
- (حالت کس مپرسی میں) ٹھہرا ہوا ، کسی جگہ قیام کیا ہوا.
شعر
رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگر
عمر بھر کا جاگنے والا پڑا سوتا رہا
کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاج
کہنا پڑا کہ شکر ہے پروردگار کا
ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میرؔ
کیا ربط محبت سے اس آرام طلب کو
Urdu meaning of pa.Daa
- Roman
- Urdu
- jis ka ko.ii maalik nahuu ; berozgaar ; sust, kaahil
- jo zyaadaa kaaraamad na ho, maamuulii, adnaa, jo kaam me.n na laayaa gayaa ho, bekaar, zaa.id
- Khair, na sahii, Khaah
- zamiin jis me.n zaraaat na hu.ii ho, Gair mazruu.aa (zamiin) ; Gair aabaad, viiraan
- kha.Daa kii zid, lambaa lambaa leTaa hu.a
- ۔ (ha) muzakkar। bhains ka bachcha-e-nar
- ۔ pa.Dnaa ka maazii mutlaq hai। kisii duusre pheal ke ibatidaa me.n aane se pheal me.n zor majbuurii aur kasrat ke ma.aanii paida kartaa hai। jaise us ko jaana pa.Daa। umuuman a.ise afaal ke saath aataa hai jis me.n kaam ka jaarii rahnaa paaya jaaye।
- bagair rok, musalsal
- bhains ka nar bachcha
- khet kii had, men.Dh ya baa.D
- apnii jagah, apne haal me.n ya muqaam par, apnii jagah rakhaa ya pa.Daa hu.a
- jahaa.n tahaa.n, har jagah ; aam
- leTaa hu.a, chaarpaa.ii vaGaira par daraaz
- (haalat kis maparsii men) Thahraa hu.a, kisii jagah qiyaam kyaa hu.a
English meaning of pa.Daa
Noun, Masculine
- rested, stayed, had
पड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भैंस का नर बच्चा; पड़वा।
پڑا کے مرکب الفاظ
پڑا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَڑا رَہنا
پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.
پَڑا پانا
بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا
پَڑا پِھرْنا
۱. اس طرح سے گھومتے پھرنا کہ کچھ مدت کہیں قیام کرنا اور کچھ مدت کہیں اور ، بے کار ادھر ادھر گھومنا ، مارا مارا پھرنا.
پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے
ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.
پَڑاو ڈالْنا
(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.
پَڑاکْری
بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.
گُھٹّی میں پَڑا ہونا
be used to anything from infancy, to become one's second nature, (something) to be instilled since very early age
سُہاگ پُڑا
ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-taa'daad
ला-ता'दाद
.لا تَعْداد
countless, innumerable
[ Suraj ki raushni milte hi la-tadad kaliyan khil gayin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bar-vaqt
बर-वक़्त
.بَر وَقْت
on time, apt, in place
[ Bar-waqt kaam kar ke diqqat se bachaa ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuulii
मा'ज़ूली
.مَعْزُولی
dismissal, dethronement
[ Rishwat-khor hawaldar ki mazuli ka hukm ho gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
inefficient, incapable
[ daant mein dard ki wajah se Zaid bar-waqt kuchh bhi khane se qasir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruufiyat
मसरूफ़ियत
.مَصْرُوفِیَت
engagement, preoccupation
[ Kaam ki masrufiyat ke sabab ek mahine se walid-sahab ke didar nahin hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istilaah
इस्तिलाह
.اِصْطِلاح
technical term, terminology, term
[ Ilm-e-kalam (eloquence) ijad hua to is phalsaphe ki bisiyon istilah shamil ho gain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahbuub
महबूब
.مَحبُوب
lover, beloved
[ Ye baat muhabbat karne walon ki shan ke khilaf hai ki wo pareshaniyon se ghabra kar mahboob ko chhod de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پڑا)
پڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔