تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُک" کے متعقلہ نتائج

مُک

۔(ھ) مذکر۔(عم)مُکّا۔

مُک جانا

(پنجاب) ختم ہو جانا ، تمام ہونا

مُک مُکاؤ کَر لینا

رک : مک مکا کرنا

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مُکِھیَہ

سردار ، بڑا ، سرگروہ .

مُکِھیا

سردار ، چودھری ، سرگروہ (خصوصا ً گانو کا)

مُکّا

بند مٹھی، بند مٹھی کی ہیئت کذائی، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

مُکوا

(پنی سازی) سیل کھڑی اور چاک سے تیار کیا ہوا نہایت باریک اور چکنا سفوف جس سے جھلیوں کو جس میں ورق رہتا ہے چکناتے ہیں ، مکھاول ، مکول

مُکھّا

مکا، گھونسہ

مُکّو

(عو) مکا .

مُکَّہ

رک : ُمکا ۔

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُکّے

مُکّا مُکّہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُک کے معانیدیکھیے

مُک

muk•मुक

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔(عم)مُکّا۔
  • رک : مُکا
  • رک : مکھ ، منھ ، صورت

شعر

Urdu meaning of muk

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar।(am)mukka
  • ruk ha mukaa
  • ruk ha mukh, mu.nh, suurat

English meaning of muk

Noun, Masculine

  • finish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone