تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُڑُک" کے متعقلہ نتائج

ہُڑُک

ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

اَڑَک

رکاوٹ، جو سد راہ ہو

ہڑک

ایک قسم کا بہت چھوٹا ڈھول جسے بالعموم کہار، دھوبی وغیرہ بجاتے ہیں

ہَڑَک جانا

باؤلاپن ختم ہونا ، ہڑک کا اثر زائل ہونا ۔

ہُڑَک لَگنا

بار بار مانگنا ؛ جی چاہنا

ہَڑَک لَگنا

بائولے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہُڑَک اُٹھنا

باؤلے کتے کے زہر کا اثر نمایاں ہونا، باؤلے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہؑڑَک دَم

بہت گھبرایا ہوا ؛ گڑبڑ یا ؛ وحشیانہ باتیں کرنے والا

ہؑڑَک بَھرا

ناآسودہ خواہشوں سے ُپر ، خواہش سے بھرپور ؛ خواہش مندی کا ؛ حسن طلب کا۔

ہَڑَک چَڑھنا

باؤلے کُتّے کے کاٹے کا زہر چڑھنا ؛ کتے کے کاٹنے سے پاگل ہو جانا ۔

ہُڑَک اُبَھرنا

شوق پیدا ہونا ، خواہش ہونا ۔

ہَڑَک بائی

باؤلے کتے کا زہر ، بائولے کتے کے کاٹے کا اثر

ہَڑَک جاتی رَہنا

شوق باقی نہ رہنا ؛ اور خواہش نہ رہنا

ہَڑَک اُبَھرنا

کُتّے کا باؤلا ہو جانا ؛ کاٹنے کا دورہ پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑُک کے معانیدیکھیے

ہُڑُک

hu.Duk•हुड़ुक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُڑُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے
  • آدمی جو نشے میں ہو
  • ایک آبی پرندہ
  • لاٹھی جس پر لوہا چڑھا ہو
  • دروازے کا کھٹکا
  • شیر کی دھاڑ

Urdu meaning of hu.Duk

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baajaa jise aksar kahaar bajaate the, ek chhoTaa Dhol ya DugDugii jo riit gha.Dii se mushaabeh hotaa hai
  • aadamii jo me.n ho
  • ek aabii parindaa
  • laaThii jis par lohaa cha.Dhaa ho
  • darvaaze ka khaTka
  • sher kii dhaa.D

हुड़ुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा जिसे अधिकतर कहार बजाते थे, एक छोटा ढोल या डुगडुगी जो रेत घड़ी के समान होता है
  • आदमी जो नशे में हो
  • एक जलीय पक्षी
  • लाठी जिस पर लोहा चढ़ा हो
  • दरवाज़े का खटका
  • शेर की दहाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُڑُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُڑُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone