تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تک" کے متعقلہ نتائج

تَک

بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تک

قافیہ، مجع، اپنی طرف سے بنائی ہوئی بات، زٹل

تَک رَہْنا

تکتے رہنا ، تکنا ، دیکھتے رہنا .

تَک تَک

پان٘و کی آہٹ یا چلنے کی آواز دھمک ، چاپ .

تَک بَنْد

کمرہ بند ، وہ پٹکا یا پیٹی جو ریشمی یا اونی ہو اور اس میں گھنڈی یا تکمہ لگا ہو یا بکسوئے لگانے کا سوراخ ہو .

تُک دار

وہ شعر یا فقرہ جس میں تک بندی کی گئی ہو، تک والا ، تک کا .

تُک مِلْنا

تک ملانا (رک) کا لازم.

تَک دار

بھاری مال تولنے کی ترازو رکھنے والا ، آڑتیا .

تُک بَنْدی

مقفیٰ عبادت، تک سے تک ملانا

تُک بَن٘د

تک بندی کرنے والا، زٹل، قافیے، ایسے شعر جن کا وزن، ردیف، قافیہ وغیرہ درست نہ ہو، غیر مفہوم شاعری، بے معنی شاعری، غیر ادبی شاعری، بکواس، لغو

تَکْ بَک

جلدی ، پھرتی ، تیزی ؛ بے قراری ، بے چینی .

تُک لگانا

قیاس آرائی کرنا ، فکر و تشویش کرنا ، تکا لگانا .

تُک کی بات

ڈھن٘گ کی بات، با موقع کلام

تُک مِلانا

رک : تک جوڑنا .

تَک و دَو میں رَہنا

کوشش و جستجو میں رہنا ، دیکھ بھال کرنا ، چھان بین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تک کے معانیدیکھیے

تک

tuk•तुक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قافیہ، مجع، اپنی طرف سے بنائی ہوئی بات، زٹل
  • کسی شعر کا کوئی ٹکرا ، حصہ
  • موقع قرینہ قاعدہ
  • نسبت، مناسبت
  • ڈھنگ، سلیقہ، ڈھب
  • (موسیقی) تال، سم، حصے

شعر

Urdu meaning of tuk

  • Roman
  • Urdu

  • qaafiyaa, majaa, apnii taraf se banaa.ii hu.ii baat, zaTil
  • kisii shear ka ko.ii Takraa, hissaa
  • mauqaa qariinaa qaaydaa
  • nisbat, munaasabat
  • Dhang, saliiqa, Dhab
  • (muusiiqii) taal, sim, hisse

English meaning of tuk

Noun, Feminine

तुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १ कविता, गीत आदि के चरण का वह अंतिम व्यंजन (या स्वरयुक्त व्यंजन), शब्द या पद जिसके अनुप्रास का निर्वाह आगे के चरणों, पदों आदि में करना आवश्यक होता है
  • समरूपता लाने का भाव; सामंजस्य
  • किसी कविता, गीत का कोई पद, चरण या कड़ी जिसमें ध्वनि साम्य हो; काफ़िया; अंत्यानुप्रास।

تک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone