تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوزُک" کے متعقلہ نتائج

تُوزُک

بادشاہ کا روز نامچہ جو اس نے لکھا ہو، جیسے : توزک بابری وغیرہ.

تُوزُک نَوِیس

توزک لکھنے والا.

مِیرِ توزَک

رک : میر تزک

تُزُک

قاعدہ، قانون

تُزُوک

رک : تزک .

تیزَک

ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانْٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنْگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سینْگھیا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے ، قرون السنبل ، لاط : Lepidium Sativum.

تُوزی

ایک قسم کا چادروں کا کپڑا جو مقام توز علاقہ ایران میں بنتا ہے.

تَوَزُّع

پراگندگی، انتشار، پریشانی

تُزُکِ بابَری

ایک کتاب جس میں بابر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

تُزْک و اِحْتِشام

جاہ و جلال اور شان و شوکت، عزت و جاہ، عظمت

تُزُکِ جَہانگِیری

ایک کتاب جس میں جہانگیر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

تَذْکِیَہ

ذہن کی تیزی، عمل ذکاوت

تَزْکِیَہ

پاک کرنا ، تصفیہ ، صفائی ، پاکی .

تَزَکّی

पाक करना, पवित्र करना, माल में से जकात देना।

توک

ادا، انداز، وضع

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوزُک کے معانیدیکھیے

تُوزُک

tuuzuk•तूज़ुक

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُوزُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ کا روز نامچہ جو اس نے لکھا ہو، جیسے : توزک بابری وغیرہ.
  • شان و شوکت احتشام.
  • فوج کی ترتیب و تنظیم.
  • آئین، قانون، ضابطہ ، قاعدہ.
  • سامان آرایش، امیری کا لازمہ.
  • مجلس ، دربار ؛ لاؤ لشکر.
  • ضابطۂ مجلس.

Urdu meaning of tuuzuk

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka roz naamcha jo is ne likhaa ho, jaise ha tozak baabarii vaGaira
  • shaan-o-shaukat ehtishaam
  • fauj kii tartiib-o-tanziim
  • aa.iin, qaanuun, zaabtaa, qaaydaa
  • saamaan aari.ish, amiirii ka laazima
  • majlis, darbaar ; laa.o lashkar
  • zaabtaa-e-majlis

English meaning of tuuzuk

Noun, Masculine

  • memoirs (of a king)
  • rules, law, constitution
  • the habits or fashions of kings
  • the king's seal
  • pomp, splendor

तूज़ुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सज्जा, सजावट, आराइश, प्रबंध, व्यवस्था, इंतिज़ाम, सैन्यसज्जा, फ़ौज की तर्तीब, राजसभा की सजावट, विधान, क़ानून, अपने क़लम से लिखी हुई अपनी जीवनी, आत्मचरित, खुद-नविश्त हालात ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوزُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوزُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone