تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْلاوَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکْلاوَہ

دلہن کی رخصتی جو شادی کے بعد ہو، شادی کے بعد دولھا کا اول مرتبہ دلہن کو اپنے گھر لے جانا، نیز شادی کے بعد میکے آ کر دوسری دفعہ دلہن کا سسرال جانا، بہوڑا، چالا

مُکلاوا

شوہر کا پہلے پہل اپنی بیوی کو اس کے مایکے سے اپنے گھر لے جانے کی رسم

مُوکلاوَہ

ہندوؤں میں شادی کے بعد دولھا کا دلھن کو پہلی مرتبہ گھر لے جانا ، چالا ، بہوڑا ؛ مکلاوہ ۔

مَقالَہ

قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام

مِلاوا

ملنے کا عمل، میل، مڈبھیڑ، وصل، انضمام، ملاوٹ

مُقلِعَہ

(طب) ایسا متعفن بخار جس کا مادہ خراج عروق ہو

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقالی

گفتگو کرنے کا عمل، بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا (بطورلاحقہ مستعمل)

مَقالے

مقالہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام، تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو، کسی کتاب کا باب، فصل یا حصہ

مَقُولا

رک : مقولہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَعْقُولی

علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جانے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی

ماکُولی

کھانے کے لائق ، کھانے سے متعلق .

میکَھلا

۱۔ چاروں طرف سے گھرا ہوا علاقہ یا جگہ ، احاطہ ، کردھنی ؛ (مجازاً) راجدھانی ، عمل داری

مُؤَکِّلَہ

وکیل بنانے والی ، وکیل کرنے والی عورت ۔

مُقْلَہ

آنکھ کا ڈھیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْلاوَہ کے معانیدیکھیے

مُکْلاوَہ

muklaava•मुक्लावा

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مُکْلاوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلہن کی رخصتی جو شادی کے بعد ہو، شادی کے بعد دولھا کا اول مرتبہ دلہن کو اپنے گھر لے جانا، نیز شادی کے بعد میکے آ کر دوسری دفعہ دلہن کا سسرال جانا، بہوڑا، چالا

Urdu meaning of muklaava

  • Roman
  • Urdu

  • dulhan kii ruKhstii jo shaadii ke baadhuu, shaadii ke baad duulhaa ka avval martaba dulhan ko apne ghar le jaana, niiz shaadii ke baad maike aakar duusrii dafaa dulhan ka sasuraal jaana, baho.Daa, chaalaa

English meaning of muklaava

Noun, Masculine

  • departure of bride for second time to her father in law's house, the ceremony of the bride's dismissal with her husband

मुक्लावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुल्हन की विदाई जो विवाह के बाद हो, शादी के बाद दूल्हा का पहली बार दुल्हन को अपने घर ले जाना, तथा शादी के बाद मैके आ कर दूसरी बार दुल्हन का ससुराल जाना, चाला

مُکْلاوَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْلاوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْلاوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone