تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْمُک" کے متعقلہ نتائج

اُرْمُک

(شال سازی) موٹا اور خود رنگ اونی کپڑا جو ہاتھ سے بنا جاتا ہے ، کابل کے علاقے کی پٹ نام بکری کے اون کا کپڑا (یہ اون نہایت نرم ہوتا ہے) ، پٹ پیشمینہ پٹّو

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

اُرْمَہ

उमया का लघुः, दे. ‘उमया।

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

ہَرَمی

pyramidal

ہَرمی

ستارہ عطارد یا اس سے متعلق (

اِرَم

عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)

ہُمَک

ہمکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَر اِک

رک : ہر ایک ۔

اُرْتَک

(سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

اُرْدَک

मुर्गाबी, एक प्रसिद्ध जल पक्षी।।

اَمَک

such a one, a certain (person), so and so, such and such, trifle, nobody

ہُرمُز

خلیج فارس کی ایک بندرگاہ (پلیٹس)

اَرْمَد

جس کی آنکھیں دکھتی ہوں، آشوب چشم کا مریض، تکلیف، مصائب، آشوب چشم سے دوچار ہیں، آشوب چشم میں مبتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْمُک کے معانیدیکھیے

اُرْمُک

urmuk•उर्मुक

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُرْمُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شال سازی) موٹا اور خود رنگ اونی کپڑا جو ہاتھ سے بنا جاتا ہے ، کابل کے علاقے کی پٹ نام بکری کے اون کا کپڑا (یہ اون نہایت نرم ہوتا ہے) ، پٹ پیشمینہ پٹّو

Urdu meaning of urmuk

  • Roman
  • Urdu

  • (shaal saazii) moTaa aur Khud rang u.unii kap.Daa jo haath se banaa jaataa hai, kaabul ke ilaaqe kii paTT naam bikrii ke u.un ka kap.Daa (ye u.un nihaayat naram hotaa hai), piT piishmiinaa paTTuu

English meaning of urmuk

Noun, Masculine

  • cloth made from wool obtained from a Kabul (Afghanistan) goat called patt

اُرْمُک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْمُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْمُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone